جامعہ بارانی میں فحش کنسرٹ کے خلاف طلبہ کا ٹرینڈ چل رہا ہے۔
یہ محترمہ "مصطفوی سٹوڈنٹ موومنٹ" پاکستان کی سوشل میڈیا Head ہیں اور ان کی منافقت دیکھیں کہ صرف اسلام پسندوں کو نیچا دکھانے کیلئے، یہ محترمہ اس کنسرٹ کو سپورٹ کر رہی ہیں۔ یہ ہے ان کا اصل چہرہ!
#جامعہ_بارانی_رقص_گاہ
جس نے لڑ بھڑ کر انتخاب لے لیا، انتخاب جیت لیا، بدترین فسطائیت کا مقابلی کرتے ہوئے انتخابات کیلئیے راہ ہموار کی وہ نتیجہ چھوڑ دے گا؟
سوچ ہے آپ کی!
#جاگوالیکشن_کمیشن
الیکشن کمیشن اب یہ حرکتیں کرے گا؟ شرم آنی چاہیئے کہ اگر حافظ صاحب کو رزلٹ مل گیا ہے 100+ یوسیوں کا تو تم کہاں ہو اب تک؟ بس انہی یوسیز کا رزلٹ کردیا ہے جن میں پیپلیئے جیتے ہیں۔
#جاگوالیکشن_کمیشن
As Syed Maududi’s hand-sowed plant @JamiatPK has turned into a fruitful tree, and marking its 75th year of foundation, we are organizing an International Syed Maududi Conference at Aiwan-e-Iqbal in Lahore.
Join us with Hashtag 👇
#عالمی_سیدمودودی_کانفرنس