ظفر عباس کا ایک اور کارنامہ کراچی شہر میں روز بروز بڑھتی ہوئ چوری ڈکیتی کی وارداتیں, شہریوں کو ذہنی مریض بنا رہی ہیں اگر آپ کسی فوڈ کمپنی میں رائیڈر تھے یا اپنی موٹر سائکل سے آپکی آمدنی تھی جو کے اب کسی نے آپ سے اصلحہ دکھا کر چھین لی ہے تو اپنی ایف آئ آر کی کاپی اور ایپلیکیشن
شکر الحمداللہ
مہدیہ مارٹ کا افتتاح بین الاقوامی شہرت یافتہ سماجی و فلاحی رہنماء ظفر عباس بھائی نے کیا
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا کرے (آمین)
اپنا قیمتی وقت دینے کے لیے شکریہ ظفر عباس بھائی ❤️
@ZafarJdc@saadjafri23
"آئیں مل کر لوگوں کی فلاح کے لیے کام کرتے ہیں"
حیدرآباد: بین الاقوامی شہرت یافتہ سماجی و فلاحی رہنماء ظفر عباس 8 مارچ بروز منگل کو بزنس کمیونٹی و مخیر حضرات سے ملاقات کرنے حیدرآباد آ رہے ہیں
@ZafarJdc#SupportJDC
ظفر عباس بھائی حیدرآباد میں ڈائلیسز سینٹر و دسترخوان کے لئے رضاکاروں کے ساتھ جگہ ڈھونڈتے ہوئے انشاءاللہ بہت جلد حیدرآباد میں جے ڈی سی کا کم شروع ہوگا،
#SupportJDC#Hyderabad#JDCFreeDialysisCenter
جے ڈی سی جنرل سیکریٹری ظفر عباس و ٹیم نے #سانحہ_اکبری_مسجد حیدرآباد شہداء کے لواحقین سے تعزیت اور زخمیوں کے اہلخانہ سے عیادت کی اور ہر قسم کے تعاون کی یقین کرائی
وزیراعظم، آرمی چیف، چیف جسٹس سانحہ کا نوٹس لیں اور متاثرین کو انصاف فراہم کریں، ظفر عباس
@ZafarJdc#JDC#Hyderabad
10 deaths in #Hyderabad after da transformer explosion & its been 6 days now,mainstream media turn deaf ears
No major media outlet coverd it
the reluctance of major media groups increasing sense of deprivation among da ppl of small cities
Unfortunately,no one came to rescue