آج شام مولانا سے دو ڈھائی گھنٹے گپ شپ ہوئی۔ان کی گفتگو میں اس بات کا کوئی اشارہ نہیں ملا کہ انہیں اشارہ ملا ہے لیکن 27 اکتوبر کے لئے ان کی تیاریوں، یکسوئی اور کامیابی کے حد درجہ یقین کو دیکھ کر پھر شک ہونے لگتا ہے کہ کہیں سے اشارہ ہے یا پھر کم از کم کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔
2 days ago when some TV channels ran headlines that PML-N and PPP forced Maulana Fazalur Rehman to delay his Azadi March I said he will start March “most probably” on October 27th I am not taking any credit just want to ask why our colleagues were running baseless headlines?