Congratulations to every single worker of @PTIofficial who stood firm with their leader @ImranKhanPTI all along these years of struggle and patience.
InshaAllah, We will make Pakistan a better, safe and progressive country of this world.
#24YearsOfPTIstruggle
@HabibKiani007
آج میری والدہ صاحبہ کی برسی ہے ماں کو بچھڑے ایک سال ہوگیا جس دن سے ماں نہیں رہی اس دن سے سر پر چھاؤں نہیں رہی ایسا لگتا ہے آسمان سے گر کر زمین پر آگیا ہوں نہ زندگی میں سکون رہا نہ کامیابیاں ذرا سی بھی تکلیف ہوتی ماں سے دُعا کرواتا دُور ہو جاتی ماں مر جائے
Take a look at IKU Punjab Official (@IkuPunjab): https://t.co/qu7jIClvqr
Team Ya hamra #Iku_Punjab_official account hai esko follow kro. Inshaallah aj se Punjab ka sara data es account py upload kry gy.
وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد آئسولیشن اور متعدی علاج معالجے (IHITC) کے ہسپتال کاافتتاح کریں گے۔
250 بستروں کا یہ ہسپتال صرف 40 دن کی ریکارڈ مدت میں میں تعمیر کیا گیا ہے جو کہ وفاقی ہسپتالوں کے بوجھ کو کم کرنے کیساتھ اضافی تقاضوں کو پورا کرے گا۔
@ImranKhanPTI@PakPMO
No Nation Can Rise To The Height of Glory Unless Women are side by side
Mohtarma Fatima Jinnah
She died on 9th July 1967
#FatimaJinnah#Jinnah#Madar_E_Millat
*اظہار مذمت*
رکن قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکیٹری منسٹری بین الصوبائی روابط @symaqadar کی
رکن قومی @AslamKhan_PTI
کے گھر پر ہونے والی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت۔ سندھ گورنمنٹ کراچی میں امن و امان قائم کرنے میں بری طرح ناکام نظر آتی ہے۔
@ImranKhanPTI@ArifAlvi
“The Sindh Building Control Authority under the Sindh government is responsible for the collapse for dialidated.Immediate action should be taken against incompetent officers of Sindh Building Control Authority”.MNA Syma Nadeem Parliamentary Secretary MoIPC
اس ملک کا مقصد تھا ایک اسلامی فلاحی ریاست بننا، جو قوم بھی ریاست مدینہ کے اصولوں پر چلے گی وہ اوپر آ جائے گی۔ اور وزیراعظم عمران خان کے اس ویژن پر عمل کرتے ہوئے احساس پروگرام، لنگر خانوں اور پناہ گاہوں کا سلسلہ شروع کیا گیا کیونکہ یہ ریاست کی زمہ داری ہے.
#ریاستِ_مدینہ
محترم نادر شاہ صاحب! جن افرادکے خاندان کےاہل افرادوفات پاچکے ہیں اورانکو 8171 سے اہلیت کاپیغام موصول ہواہے انکی آسانی کیلیئے احساس ایمرجنسی کیش کےتحت اپیل کاطریقۂ کار وضع کردیاگیا ہے۔مطلوبہ کوائف کےساتھ اپنی درخواستیں جلد ازجلد ہمیں دیئے گئے پتے پر بھیجیں
#EhsaasEmergencyCash
پی ٹی آٸی کراچی کی سینٸیر رہنما اور آٸی کے آپ ڈیٹس آفیشل کی پریذیڈینٹ زارا نازی سندھ کے اسکول آگست سے کھلنے پر بطور ٹیچر اے آر واٸے پر انٹرویو دیتے ہوٸے ۔
#ZaaraNazi9#IKOfficialsPK
پی ٹی آٸی کراچی کی سینٸیر رہنما اور آٸی کے آپ ڈیٹس آفیشل کی پریذیڈینٹ زارا نازی سندھ کے اسکول آگست سے کھلنے پر بطور ٹیچر اے آر واٸے پر انٹرویو دیتے ہوٸے ۔
@ZaaraNazi9 @DTubatabbyahmed
بے لوث خدمت اور انسانیت کے جذبے سے سرشار قومی مسیحے کو بچھڑے 4 سال ہو گئے۔ ایسے بڑے انسان صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں جو اپنی ذات کی بجائے دوسروں کے کی بھلائی کا سوچتے ہیں۔ ان کا مشن جاری ہے اور وہ لوگوں کے دلوں میں آج بھی ذندہ ہیں۔ اللہ اس میں برکت ڈالے۔
#Edhi#IKOfficialsPK
بے لوث خدمت اور انسانیت کے جذبے سے سرشار قومی مسیحے کو بچھڑے 4 سال ہو گئے۔ ایسے بڑے انسان صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں جو اپنی ذات کی بجائے دوسروں کے کی بھلائی کا سوچتے ہیں۔ ان کا مشن جاری ہے اور وہ لوگوں کے دلوں میں آج بھی ذندہ ہیں۔ اللہ اس میں برکت ڈالے۔
#Edhi
@aleemkhan_pti
احساس ایمرجنسی کیش کےدرخواست گزاروں کی سہولت کے پیش نظر آج ایک ویب پورٹل کھول دیاگیا ہے جس پردرخواست گزار اپنا شناختی کارڈ نمبردرج کر کے اپنی اہلیت معلوم کرسکتے ہیں۔اہلیت کی تصدیق کیلیئے درج ذیل لنک پرکلک کریں۔
https://t.co/H5gLHzO1qd
#EhsaasByPMIK#EhsaasEmergencyCash
صوبائی وِزیر ہائر ایجوکیشن وانفارمیشن ٹیکنالوجی پنجاب @RajaYassir_PTI کی چکوال کے مقامی رہنماوں چوہدری خورشید بیگ چوہدری شفیع الرحمن اور پی ٹی آئی کے متحرک رہنما کامران اور شیر خان سے ملاقاتیں
علاقائی مسائل و پارٹی امور پر تبادلہ خیال
#PTIGovernment#RajaYassir#chakwal