My name is Khan and I am not a terrorist. Moreover, the SC has pronounced me Sadiq and Ameen and I am coming after them crooks!
1:42 PM · Jan 2, 2018
·Twitter for Android
ان انکل کے اخری جملے کی چیخ کو محسوس کریں کہ لوگ خود 25 تیس ہزار کا سوٹ نارمل سوٹ سمجھ کر پہن لیتے ہیں اور غریب کو 2500 کا سوٹ دیتے ہوئے 100 دفعہ احسان جتاتے ہیں 😓
سائفر کی اصلیت کھل جانے کے بعد ویسے بھی ساری دنیا جانتی ہے کہ عاصم منیر بھی باجوہ کی طرح ایک مہرہ ہی ہے-
ویسے جیسے تاریخ کا ایک سبق ہے کہ تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھتا، اسی طرح عاصم منیر بھی مشرف اور باجوہ کے انجام سے سبق نہیں سیکھ رہا اور ابھی بھی جیسا حکم مل رہا ہے ویسے بھاگ دوڑ کر رہا ہے-
یہ تصویر PTI کے مظاہرین کی جینیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر ایک مظاہرے کی ہے، اگر آپ کو ابھی سمجھ نہیں آئی، تو یہ عاصم منیر کی تصویر ایک چپل کے نیچے چپکائی گئی ہے- یہ پاکستانی قوم کی طرف سے انتہائی نفرت کا اظہار ہے-
#StopCrueltyAgainstKhan
اصل دہشتگرد کون ہے ؟ امریکہ ، اسرائیل ، انڈیا یا یواے ای یا ہماری اندرونی نااتفاقی ؟ یہ جگہ کوئٹہ تفتان روڈ ہے جہاں 3 دن میں 30 سے زائد ٹرکوں کو دہشت گردوں نے حملوں سے تباہ کر دیا ہمارا یہ سوال ہے یہ کون دہشتگرد ہیں جو پاکستان کے اتنا اندر کاروائیاں کر رہے ہیں کہاں ہیں فورسز ؟؟
کلاسرا صاحب معذرت کے ساتھ آپکا شو بند ہونے پر میری آپ سے بات ہوئی تھی اس وقت آپ اسکے لیے فوجی جرنیلوں کو زمہ دار سمجھتے تھے۔ مگر اب آپ صرف عمران خان کو کیسے زمہ دار ٹھہرا سکتے ہیں۔
ظلم کیا ہوتا ہے کبھی ملیں گے تو ہم بتائیں گے آپکو۔۔۔
مریم نواز کا وہ شرمناک راز جس کو چھپانے کے لیے کینسر سروائیور ڈاکٹر یاسمین راشد پر جیل میں بدترین ظلم ڈھایا جا رہا ہے!
کیا نواز شریف کو ہرانے اور مریم کا بھانڈا پھوڑنے پر ایک معمر خاتون کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا گیا؟ ڈاکٹر نصر شاہد کا بڑا انکشاف! 🚨
اسرائیل نے غزہ پر دوبارہ بمباری کی اور قتلِ عام کیا۔ عاصم منیر اپنی فوج اسرائیل کو کرائے پر دینا چاہتا ہے تاکہ حماس کو غیر مسلح کرے اور اسرائیل کی حفاظت کرے۔
عاصم منیر بہت کوشش کر رہا ہے کہ ٹرمپ کے حکم کے تحت اسرائیل کو تسلیم کر لے۔
https://t.co/RSNY2LeQn3 عاصم منیر اقتدار کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔ اس کے زیرِ انتظام پاکستان کے ایٹمی ہتھیار بھی محفوظ نہیں ہیں۔
کہاں مر گئی ہیں اب وہ ایجنسیاں جو بے گناہوں کو اٹھاتی ہیں
اب وہ اس لیچر عورت کو راء کے چیف سے ملاقات کرنے پر کب اٹھائیں گے اور اس سے کب پوچھیں گے کہ اس نے کیوں دشمنوں سے ملاقات کی اور ان کو کیا کیا بیچا ہے۔
26 نومبر کے احتجاج میں کسی نامعلوم شخص نے چار رینجرز والوں کو کچل دیا تھا تو آرمی چیف ان کے جنازوں میں پہنچے اور ان کی آنکھوں سے آگ نکل رہی تھی جو کہ پی ٹی آئی کو پیغام دیا گیا تھا.
لیکن اب جناب بلوچستان میں ہونے والے شہداء کے جنازوں میں نہیں گئے وہا صرف ایک سیاسی میسج دینے کیلئے گئے تھے،
عمران ریاض خان
انڈین ریاست تامل ناڈو میں ایک 10 سالہ بچی کا ر ی پ کر کے قتل کر دیا گیا اس کیس میں یہ 3 پولیس آفیسرز میڈیا کے سامنے بے شرمی کی طرح ہنستے رہے ۔۔ جس پے نئے وزیر اعلیٰ وجے تھلپاٹی نے ان تینوں کو فوری سسپنڈ کر دیا ۔۔۔
لوئر سطح پر جن ججز نے عمران خان کو سزائیں دی، اُن میں سے ایک جج نے کہا ہے کہ میں نے ساری زندگی لوگوں کو سزائیں سنائی سزائے موت تک کی سزا سنائی،
لیکن عمران خان کی میں آنکھوں میں آنکھیں نہیں ڈال سکتا، کیونکہ جب اسے سزا سنا رہا تھا تو وہ زرا برابر بھی نہیں ڈرا، مظہر برلاس
احسن اقبال کا یہ بیان خود ایک اقبالِ جرم ہے۔
اگر حکومت نے سارا ٹیکس پٹرولیم لیوی اور بجلی کے بلوں سے ہی نکالنا ہے تو پھر برائے مہربانی پٹرول لیوی 1000 روپے لیٹر کر دیں، ایف بی آر کو تالا لگا دیں، اور مزدور، ریڑھی والے اور سائیکل پنکچر لگانے والوں سے دل کھول کر وصولی جاری رکھیں۔
کیونکہ اس ملک میں اصل ٹیکس چور نہیں، صرف غریب ہی آسان ہدف ہے۔
@81ShahbazRana
ٹرمپ دھوتی کھولنا شروع ہے ،
وہ بتا رہا ہے کہ ان ان ممالک بشمول پاکستان نے ابراہام اکارڈ پہ خفیہ طور پہ دستخظ کر رکھے ہیں۔ لہذا اب انکا فرض ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کریں۔
سوال یہ ہے کہ پاکستان کی طرف سے کس نے اور کب سائن کئے ؟
اور یہ قوم سے چھپایا کیوں گیا ؟