Day 362 :
Friday 27, December 3:24pm
Telling my heart:
" ہر چیز پر صبر نہیں کرتے۔۔۔"
تم نے کس دل سے یہ دکھ چپ چاپ سہا؟
اس دکھ پر تو دھاڑیں ماری جاتی ہیں
پہلا صحابی صديق اكبر ؓ
پہلا مومن صديق اكبر ؓ
پہلا امتی صديق اكبر ؓ
پہلا خلیفہ صديق اكبر ؓ
پہلا مصلے کا وارث صديق اكبر ؓ
پہلا معراج کی تصدیق کرنے والا صديق اكبر ؓ
پہلا قرآن کا مخاطب صديق اكبر ؓ
پہلا یار غار صديق اكبر ؓ
پہلا یار مزار صديق اكبر ؓ
غزہ میں قیامت برپا ہے ۔۔ ہزاروں لوگ شہید ہو چکے ہیں اور روز بمباری ہو رہی ہے ۔۔ اس صورتحال میں بجاۓ اللہ کی طرف متوجہ ہونے کے اسلام آباد انتظامیہ نے ناچ گانے کی محفلوں کا بندوبست کیا ہوا ہے۔ اسلام آباد کے F-9 پارک میں ہونے والی اس بے ہودگی کو منسوخ کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کیجئیے۔ اسلام آباد کی انتظامیہ متوجہ ہو
@dcislamabad@CDAthecapital@AnsarAAbbasi@HamidMirPAK
میں نے دھیمی آواز میں کہا ؛ میں رائیگاں جارہا ہُوں میرے اللّٰہ! ۔
"اور اللّٰہ نے بڑی مُحبت سے سورۃ الضحیٰ میں جواب دیا کہ ؛ تُمہارے رب نے تُم کو ہرگز نہیں چھوڑا ، اور ناں وہ ناراض ہُوا! ۔
اور یقین جانو کہ ؛ عنقریب تُمہارا پروردگار تُمہیں اتنا دے گا کہ ؛ تُم خُوش ہو جاؤگے! ۔ "
@_ChSAli@samarlicious@ifrashahee@Fereeha@UdarOfficial اِسکا تو آخرت میں پتہ چلے گا انشاء اللہ کہ کون کیا ہے،کون سچا اور کون جھوٹا؟
واللہ کہ ایک بھی بچا رب العالمین کی عدالت عظمیٰ میں۔
جو حالت اس مُلک کی اور اس کے عوام کی، آپ سب سیاسی جماعتوں نے مل کر کی ہے۔
نوٹ:
نہ نیازی کی طرف داری نہ ہی ن لیگ کی، اور نہ ہی کسی بھی سیاسی جماعت کی۔