ایران نے حملہ کیوں کیا ؟ سچ کیا ہے ؟
۱۔ امن معاہدے کے مطابق شق پر مبنی یہ طے پایا تھا کہ تمام جہاز ایران سے رابطے میں رہتے ہوۓ ایران کی Navigation میں آبناۓ ہرمز سے گَزریں گے۔
۲۔ یہ بات معاہدے میں ایسے عیاں ہے جیسے دن اور رات۔
۳۔ امریکہ نے ایران کو نیچا دکھانے کے لئیے آبناۓ ہرمز میں ایک نیا راستہ تشکیل دیا جہاں امریکی حکومت جہازوں کو بنا ایران کی شمولیت اور Navigation کے بار بار گُزار رہی تھی۔
۴۔ امریکہ کو سات مرتبہ تنبیہ کی گئی مگر غٗرور ہمیشہ اندھا کردیتا ہے
۵۔ اسکے علاوہ ساٹھ دن تک امن کے دوران جب تک ایک مستقل معاہدہ طے نہیں پاتا کوئ بھی امریکی جنگی بحری جہاز ایرانی سمندر میں داخل نہیں ہوسکتا۔
۶۔ جب ہر شِق کی خلاف ورزی ہوگی۔ تنبیہ کو مذاق سمجھا جائیگا تو ایران امریکہ کو پھول پیش کریگا یا امریکہ سرپرستی میں آبناۓ ہرمُز سے گُزرنے والے جہازوں کو سلامی دیگا ؟
پرپیگینڈے اور حقیقت میں فقط اتنا سے فرق ہوتا ہے۔
آباد رہیں۔ آمین۔
جیسے کے ستھرا پنجاب جس میں سٹاف کو 4 مہینے سے تنخواہ نہیں ملی یا کلینک آن وہیلس جسکا بیڑہ غرق کردیا یا پھر ادویات گھر پہنچانے والا پروگرام جس میں رجسٹریشن کے 8 مہینے بعد 200 روبے کے مریم کے بوتھے والے ڈبے میں ڈسپرین کی دو گولیاں بھیجی جاتی ہیں؟ اور ان سب ڈراموں کی تشہیر کے لیے ٹک ٹاک پر 7 ارب روپے ��ھوکنا تو بنتا ہی تھا.
#سارا_ٹبر_چور_ہے
عمران خان کی گورنمنٹ کیسے گری ؟ گرانے والے خود بتاتے ہیں کہ ہمیں کس نے بُلا کر کہا کہ حکومت گراؤ اسکے لیے مولانا فضل الرحمن کا اپنا بیان ہی کافی ہے
پھر 8 فروری کو عوام نے اس بیانئیے پر مہر لگا دی ۔ آپ یہ بھی نہیں کہہ سکتے 8 فروری کو اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے ساتھ کھڑی تھی
عوام کا فیصلہ قبول کرلو یا کوئی اور پیمانہ ہے تو بتا دو
اقرار الحسن کو بھولا نہیں ہوں,
اقرار الحسن کے لیے کوئی معافی نہیں!!
انکو گھر تک چھوڑا جائیگا!!
مصروفیات زیاد ہے, سائیفر اہم ایشو ہے, اور کل احتجاج تھا, آج پریس کانفرنس ہوئی,
لیکن اقرار الحسن کو معاف نہیں کیا جائیگا!!
@iqrarulhassan باپ کو بھیج تیرے بس کی بات نہیں۔
پر تیرا تو باپ بھی۔۔۔۔۔۔۔
اگر تو پالتو نہ ہوتا تو کہتا کہ خان سے ملاقات کروانی چاہیے۔
لیکن ہے نا مان جا۔