جس طرح کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے آج کیا ایسے فیصلوں سےادارے تباہ و برباد ہو جاتے ہیں ،جو ممبران سندہ ہاؤس میں نون لیگ کی پارلیمانی پارٹی میٹنگز میں شریک ہو رہے ہیں اپنے وزیر اعظم اور پارٹی چئرمین کیخلاف سازشوں کا کلیدی حصہ ہیں الیکشن کمیشن کہتا ہے نہیں وہ تحریک انصاف کا ہی حصہ ہیں
محمد ابوبکر خان مروت لکی مروت سے ایبٹ آباد جلسہ میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر آیا تھا۔ بنی گالہ میں عمران خان نے اسکے جذبہ کو دیکھتے ہوئے بلایا اور عمران خان صاحب سے ملاقات اور آٹو گراف کے بعد اس کی خوشی قابل دیدنی ہے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔ملزم نے ملزم کیخلاف مقدمہ بند کرنے کا حکم دیدیا ملزم نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نہیں چاہتا کہ ملزم کیخلاف مقدمہ چلایا جائے ملزم کی عدالت سے درخواست ہے کہ ملزم کیخلاف کیس بند کردیا جائے
محمد ابوبکر خان مروت لکی مروت سے ایبٹ آباد جلسہ میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر آیا تھا۔ بنی گالہ میں عمران خان نے اسکے جذبہ کو دیکھتے ہوئے بلایا اور عمران خان صاحب سے ملاقات اور آٹو گراف کے بعد اس کی خوشی قابل دیدنی ہے- #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Question asked to Zardari about "Faiz Hameed" and his contemptuous comment that "Faiz Hamid is khudday line" are both objectionable. ISPR should take notice & FIA should have the courage to issue Notices. Armed Forces is an institution & respect of all uniform officers is Equal.
Govt says overseas Pakistani's should not be given right to vote because they live outside and don't know about ground situation in Pak. But the PM and key cabinet members go to London to take instructions from a person who lives outside Pakistan!!! #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
کیا کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا تعلق کسی دوسرے ملک کی آرمی سے ہے؟
اس لئے ان پر جگتیں کسنے کی اجازت ہے؟
پہلے مریم صفدر اور آج آصف علی زرداری
ایف آئی اے صرف سوشل میڈیا ایکٹیوٹس اور سیاسی کارکنوں کو نوٹس بھیجنے ،ہراساں کرنے، سیاسی انتقام اور گرفتار کرنے کے لئے ہے؟
ایف آئی اے نے خود فیصلہ کیا کہ حمزہ اور شہباز شریف کے خلاف کیسز نہیں چلانا چاہتے۔ اب اربوں روپے چپڑاسیوں کے اکاؤنٹس میں کیسے آئے؟ وہ کس کے تھے؟ یہ کوئی نہیں جاننا چاہتا۔ اسے کہتے ہیں اصل این آر او۔
ایسی سہولت تو پرویز مشرف نے بھی نہیں دی تھی۔
@MoeedNj ھندوستان کے تمام چینلز لگا کر دیکھ لیں کسی کو شک ھو تو، اخبار اٹھا کر دیکھ لیں... جنونی ھندو خوشی سے نہال ھو رھے.. کہ بغیر لڑے غلام بنا لیا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور