@MariaBalochPK اس زمین کی بساط 700 بار بھی لپیٹ دی جاۓ تو سیدنا حضرت عمر فاروق رض جیسے حکمران پیدا نہیں کر سکتی کیونکہ وہ ہادی برحق حضرت محمد ﷺ کے تربیت یافتہ تھے۔۔۔
@SohailLionKing Jab hamari shadiyan hoti hain tab ham itnay mature nhi hotay bus sohni kurri dekh k bus ho jatay hain phir wakt ka paiya chlta hy smjh anay lgti hy tb tak 3...4 roohain dunia main tashrif la chuki hoti hain...iss liyeh immature age main shadi yeh batain nhi dekhti
@mirzaiqbal80@Owaisshahh2 تھوڑے نہیں آدھے نہیں پورے پاکستان کی آواز جو بی بی جان نے اٹھائی۔۔۔۔۔۔سواۓ چند ٹاؤٹ اور آدھے دماغ والوں کے لورے پاکستان کی آواز شامل اس میں
@haniabatool9 اگر آپ روزانہ صرف 10 روپے جمع کریں:
1 دن = 10 روپے
1 سال ≈ 3650 روپے
5 سال = 3650 × 5 = 18,250 روپے
یعنی 5 سال بعد تقریباً 18 ہزار 250 روپے بنیں گے،
40 لاکھ نہیں 😄
@RoymukhtarRoy@Mrs12868646 سمپل فنڈا۔۔۔۔۔!!!
مومنہ کے پاس ایک "چیز" تھی جو اس نے دینی تھی اور کہا کہ عمر بھر دوں گی، گردہ فروش چدھڑ نے فارچیونر ، رولیکس غیر ملکی دورے الغرض پیسہ پانی کی طرح بہانا شروع کر دیا بعد میں جس نے دینے کا وعدہ کیا تھا وہ بدل گئی اور کہا کہ اب نہیں دینی وہیں سے تنازعہ کھڑا ھو گیا۔