@faridikidunya@VictimsofB_Gang اُسکی نیشنلٹی اور بیوی بچے کیوں باہر رہتے ہیں؟؟ یورپ تو اچھا نہیں ہے وہاں سارے لبرل رہتے ہیں تو اپنے بیوی بچوں کو پاکستان میں رکھنا پاہیے ہے نا؟
راجہ قیصر جیسے لوگ جو خود تو باہر کے ممالک میں رہتے ہیں اور اپنے بیوی بچوں کو بھی باہر رکھا ہوا ہے۔
لیکن ان کو بے حیائی پاکستان سے ختم کرنی ہے اور توہین مذہب کے لوگ بھی پاکستان سے پکڑنے ہے جہاں پہلے ہی 95% لوگ مسلمان رہتے ہیں۔
#Rajaqaisar@VictimsofB_Gang
چکن کی قیمت 450 سے 700 روپے تک پہنچ گئی ہے، آٹا 200 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے، LPG کی فی کلو قیمت 620 روپے ہے، جبکہ فائن آٹے اور میدے کی فی بوری قیمت 15 ہزار روپے کے قریب جا پہنچی ہے۔ گندم کا سرکاری ریٹ فی من 38 سو روپے ہے مارکیٹ میں ساڑھے 5 ہزار روپے میں فروخت ہورہی ہے، غریب آدمی صبح اٹھ کر یہ فیصلہ نہیں کرپاتا کہ LPG سلنڈر بھروائے یا گھر کے لیے روٹی کا بندوبست کرے۔ حکمرانوں نے میڈیا کو صوبوں کی بحث میں الجھا رکھا ہے، دوسری طرف عوام مہنگائی اور اپنے ہی نمائندوں کی نااہلی کے باعث ذلیل و خوار ہو رہی ہے۔
ڈاکٹر افان اور ڈاکٹر سبیل کا مسٹر پتلو کو سپورٹ کرنا ان دونوں کے ذہن کی عکاسی کرتا ہے۔
اگر ایسے پڑھے لکھے لوگ بھی مسٹر پتلو جیسوں لوگوں کو سپورٹ کرے گے تو عام پڑھے لکھے پاکستانی نوجوانوں کے ذہنوں میں کیا جائے گا؟
@khurramchaudry آپ کہہ رہے اگر لڑائی ہونے سے پہلے اپنا چہرہ خود ہی تھپڑیں مار کے لال کر لیا جائے تو سامنے والا تھپڑیں نہیں مارے گا۔
دوسری بات۔ کیا ہم نے بی ایل اے سے اپنے فوجی اور پولیس جوان بھی اسی پولیسی کے تہت شہید کروائے ہیں؟؟
پھر ایسے تو 70 سال سے یہی پولیسی ہے۔