آج بھر پور کوشش کی گئی کہ محمود خان اچکزئی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے، محمود خان اچکزئی عمران خان کے نامزد کردہ اپوزیشن لیڈر ہیں، جن سے اسٹبلشمنٹ کو بھی ایشو ہے اور پی ٹی آئی میں موجود کچھ لوگوں کو بھی ایشو ہے، ڈاکٹر شہباز گل
عمران خان نے جیل میں بیٹھے بیٹھے اپنا خواب پورا کر لیا کراچی میں تیسرا شوکت خانم کینسر ہسپتال بنا کر، 29 دسمبر کو افتتاح ہو گا، ان شاءاللہ
اب شوکت خانم کینسر ہسپتال کویٹہ میں بھی بنایا جائے گا، ان شاءاللہ
Kapil Sharma: Why did you get so excited when Mr. Bachchan offered you two years’ worth of ghee?
Saif Ali Khan: I got really excited when I heard “Desi Ghee”!
Kapil Sharma: Do you use Desi Ghee at home?
Kareena Kapoor Khan: The kids eat it. Everyone eats it!
Saif Ali Khan: She eats it and applies it to her feet at night!
Video Credit: Netflix ❤️🙏
ھر انسان ٹوٹ چکا ہے شیخ صاحب بہت اندر سے دل سے خالی ہو گئے ہیں انسان مجبور ہے کہہ کچھ نہیں سکتا اندر ہی اندر سے خود کو کھا
جاتا ہے جیسے شیخ صاحب مجھے نہیں دیکھنی چاہیے تھی یہ ویڈیو 💔🥲🥲