“Wherever you go, east, west, north or south, think of it as a journey into yourself! The one who travels into itself travels the world.”
― Shams Tabrizi
@gohar_hafi13415 جمھوریت پسندی ۔ شخصیت پسندی ، آپکو حق کے ساتھ چلنے میں رکاوٹ ہے۔
جس وقت امریکہ غزہ میں جنگ بندی کی قرارد داد ویٹو کر رہا تھا۔
اس وقت امریکن ایمبیسی میں جناب امریکہ کے قومی ترانہ کے ادب میں کھڑے تھے۔
@Taren125 جمھوریت پسندی ۔ شخصیت پسندی ، آپکو حق کے ساتھ چلنے میں رکاوٹ ہے۔
جس وقت امریکہ غزہ میں جنگ بندی کی قرارد داد ویٹو کر رہا تھا۔
اس وقت امریکن ایمبیسی میں جناب امریکہ کے قومی ترانہ کے ادب میں کھڑے تھے۔
بہت دکھ ہوا ۔
ایسی تو کوئی مجبوری نہیں تھی۔
@zahid_pmln@CMShehbaz@akleghari 5 لوگوں کی فیملی میں 200 یونٹ سے کم بجلی کیسے استعمال ہو سکتی ہے۔ جبکہ آپ رات کو ہوا والا کولر استعمال کریں پُرسکون نیند کے لیئے۔ صبح مہذب انسان لگنے کے لیئے استری شُدہ کپڑے پہنے ۔ ٹھنڈا پانی پینے کے لیئے فریج استعمال کریں۔
پاکستان میں رہنے کا ایک ہی اصول یاں تو آپ قانون ٹوریں
@zahid_pmln@CMShehbaz@akleghari بہت لوگوں نے مشہورہ دیا تھا کہ ایک میٹر اور لگوا لو۔ میں نے کہا کے ایسا کرنا بھی پاکستان کے نظام/ قانون کے خلاف ہے۔ نتیجتاً اب پہنچ سے زائد بل آتا ہے۔
سوچ میں پڑا ہو ۔ محب الوطن پاکستانی بن کے کیا ملا۔
میں جیو نیوز کے پروگرام “آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ” میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے 7 اکتوبر کے آپریشن “طوفان الاقصیٰ” کو دہشتگردی قرار دینے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ یہ مؤقف اسرائیل کا ہے جس کو آپنے اپنایا ہے۔
@geonews_urdu@shazbkhanzdaGEO#حماس_مزاحمت_ہے_دہشتگردی_نہیں