اے امت مسلمہ !
شہادت کے تین سال بعد احمد ابو حبل کا ملبے کے نیچے سے نکالا جانے والا، تر و تازہ جسم ہمیں نئے عزائم اور نئی جدو جہد کے لئے کھڑا نہیں کرے گا کیا ؟
#NeverForgetGaza
غزہ کے مظلوم بچوں، ماؤں اور بہنوں کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے غزہ مارچ میں جوق در جوق شرکت کرنے والے اہلِ کراچی کو سلام اور دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ۔ آپ کی بھرپور شرکت نے ثابت کیا کہ کراچی کا دل غزہ کے ساتھ دھڑکتا ہے، فلسطین کا درد ہمارا درد ہے اور مسجدِ اقصیٰ کی آزادی ہماری غیرتِ ایمانی کا حصہ ہے۔
حافظ نعیم الرحمان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوجاؤ ✊
@NaeemRehmanEngr#گیارہ_ارب_جہازکاحساب_دو
Petrol Levy Namanzor
Twenty September Protest
JI March Islamabad
عوام خودکشیوں پر مجبور ہیں اور ایوانوں میں بیٹھے حکمران اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ جماعتِ اسلامی اس نظام کے خلاف برسرِپیکار ہے۔
17
Petrol Levy Namanzoor
JI Islamabad March
Twenty September Protest
#JI_MarchToIslamabad
لیوی بھتہ ٹیکس سے حکمرانوں نے 1566 ارب روپے جمع کئےلیکن عوام کو ریلیف صرف 25 ارب روپے کا دے رہے ہیں ، جماعت اسلامی کی جدوجہد نے سب کو بھتہ لیوی کے خلاف بولنے پر مجبورکر دیا ہے
@monemzafarkhan
Petrol Levy Namanzor
JI Islamabad March
Twenty September Protest
#JI_MarchToIslamabad
جماعت اسلامی نے 28 جنوری کو باغ جناح میں جلسہ عام کا اعلان کردیا
28جنوری کو باغ جناح میں عوام کی حاضری انتخابی نتائج کا اعلان کر دے گی
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی کراچی #اب_صرف_ترازو_والے