BRASIL 🇧🇷|| Policías militares salvan a bebé de ocho días de nacido, tras asfixiarse en Maracajá.
Un vecino condujo a la familia en un Fiat Palio blanco hasta la patrulla
Estaban allí en el día, hora y lugar correcto, alabado sea Dios 🙏🏻
The Iran–U.S. Ceasefire terms are clear and explicit: the U.S. must choose—ceasefire or continued war via Israel. It cannot have both.
The world sees the massacres in Lebanon. The ball is in the U.S. court, and the world is watching whether it will act on its commitments.
ٹک ٹاکر ثناء جاوید قتل.....
پشتو کی معروف ٹک ٹاکر آؤٹ لوفرہ کو شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
بعد میں شوہر صادق نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی ۔۔
واقعہ گھریلوں ناچاقی پر کا شاخسانہ ہے ۔۔۔پولیس ذرائع
پنجابی دا پتر نوجوت سنگھ تمہاری مسجد کے باہر چوکیدار بن کر کھڑا رہے گا مودی سرکار کی جانب سے بھارت میں مسلمانوں پر عید اور جمعہ کی نماز مسجد سےباہر پڑھنے پر چھ ماہ قید اور دو لاکھ روپے جرمانے لگانے کےخلاف بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور پنجاب اسمبلی کے رکن نوجت سنگھ سدھو نے مودی سرکار کو جواب دےدیا
نوجوت سنگھ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ ملک کسی ایک قوم یا مذہب کا ہے یا ہندوستانیوں کا ہے اگر سب کا برابر ہے تو مسلمان اور سکھ کیلئے الگ قانون پھر کیوں بنائے جاتے ہیں عید مسلمانوں کا تہوار ہے اور یہ صرف بھارت میں نہیں پوری دنیا میں مسلمان مناتے ہے میں نے تو کسی دوسرے ملک سے کھبی بھی نہیں سنا کہ کسی ملک میں مسلمانوں کی نماز پرپابندی لگائی ہے بھارت میں مسلمانوں کی تعداد لاکھوں میں نہیں کروڑوں میں ہے اس قانون کو میں پاؤں کے نیچے رکھتاہوں کیونکہ یہ صرف مسلمان کو نشانہ بنانے اور اسکے مذہب سے تنگ نظری ہے اور بھارت کے قانون میں ایسی کوئی بات نہیں ہے ہاں میں یہ قانون تب مانوں گے جب آپ ہولی کے تہوار باہر منانے پر بھی مکمل پابندی لگائے میں مسلمانوں کو کھلے عام کہتا ہوں آپ جس جگہ عید کی نماز پڑھتے پڑھو یہ پنجابی دا پتر نوجوت سنگھ تمہارےنماز کے صفوں کے پیچھے چوکیدار بن کے کھڑا رہے گا
#cricket #PakistanCricket #عيد_الفطر_١٤٤٧ه
I hope you are doing well. My name is Muhammad Idris. I want to start a YouTube channel using AI tools, but I am new and I need proper guidance.
Can you please guide me on how to start a YouTube channel with AI, what tools I should use, and how I can grow it successfully?
#
مبینہ طور پر جس ایرانی جنرل نے آیت اللہ خامنائی کی لوکیشن دشمن کو دی، اس نے لائیو ٹی وی پر اعتراف کرتے ہوئے خودکشی کر لی
خبر کی باضابطہ تصدیق ہونا باقی ہے