کوہاٹ اولڈ پولیس لائنز حملے میں شہادت پانے والے ایس پی اکبر خان شنواری کو سلام!
تخت بھائی میں تدفین کے بعد ان کے کمسن بیٹے نے قبر پر کھڑے ہو کر سلیوٹ کیا اور کہا: "میرے والد وطن کی حفاظت پر قربان ہوئے، میں تعلیم سے ان کا بدلہ لوں گا، آرمی ڈاکٹر بنوں گا"
یہ سلیوٹ ہماری قوم کے ہر فرد کے دل کی آواز ہے کہ شہید ہمارا فخر ہیں. پاکستان دہشتگردی کے آگے نہیں جھکے گا. فتح انشاءاللہ پاکستان کی ہوگی.
#ShaheedAkbarShinwari #KPKPolice
27ستمبر کے ناکام لانگ مارچ کو دیکھتے ہوئے سہیل آفریدی سمیت اس وقت پی ٹی آئ کی آدھی سے زیادہ قیادت فرمائشی گرفتاری کیلئے تیار بیٹھی ہے۔ اسلام آباد پولیس کو تین بڑے رہنماؤں نے کال کرکے کہ کہا کو “مہربانی” کریں جان چھوٹ جائے
وزیراعظم شہبازشریف کی کل رات کی ایک ٹویٹ نے نہ صرف ایران امریکہ جنگ بندی کرادی بلکہ پوری دنیا کے سٹاک ایکسچینجز میں جان بھی ڈال دی،مارکیٹ میں خام تیل بھی سستا ہو گیا۔
محسن نقوی صاحب سے درخواست ہے کہ کرکٹ ٹیم سے تمام سیاست زدہ یوتھیوں کو فلٹر کرکے باہر نکالیں یہ پاکستان کے لئے نہیں کھیلتے،یہ بغض کے مارے کرکٹ ٹیم کی تباہی کا باعث ہیں،نسیم شاہ کو پی سی ایل سے بھی بین کریں،یہ اب پی ٹی آئی جوائن کرے اور کھل کر سیاست کرے
#BanNaseemShah
گل چاہت کرکٹ پر فوکس کرو کارکردگی صفر ہے اور آپ بھی سیاسی ٹویٹ کرتے ہو
میں پی سی بی چیئرمین محسن نقوی سے ریکویسٹ کرتا ہو کہ اس کے خلاف ایکشن لیا جاۓ تاکہ آیندہ کوئی اس طرح نہ کرے
@MohsinnaqviC42@MaryamNSharif
پیش خدمت ہے جناب سہیل آفریدی کے اپنے فیس بک اکاؤنٹ کا لنک👇🏼
https://t.co/UVsBPjbdeI…
"بے گناہ" سہیل آفریدی اپنے ہی فیس بک ویڈیو میں بتا رہا ہے کہ وہ کہاں موجود ہے اور ہیکل اور جیکل کہہ رہے ہیں کہ سہیل آفریدی وہاں موجود نہیں تھا۔ حد ہو گئ بھئ
جی ہاں، 9 مئی کو سہیل آفریدی کور کمانڈر ہاؤس پشاور پر حملے کی قیادت کر رہا تھا۔
اب تحریکِ انصاف کا پراپیگنڈہ نیٹ ورک سہیلُآفریدی کی اپنی جاری کردہ ویڈیوز کو جعلی قرار دے کر اصل جرم پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ ہیکل اور جیکل سمیت جو جو بھی اچھل کود کر کے ویڈیو کو جعلی اور سہیل آفریدی کا نومئی سے تعلق ثابت نہ ہونے کا ڈھنڈورا پیٹ رہا ہے وہ یاد رکھیں یہ ثابت شدہ ہے اور سہیل آفریدی کی اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کردہ ویڈیو کا فرانزک ہونے کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔
ریاستی اداروں پر حملے کے یہ ناقابل تردید شواہد سہیل آفریدی کی نااہلی کے لیے کافی ہیں ایک صوبے کا چیف ایگزیکٹو آئین کا محافظ ہوتا ہے، مجرم اس منصب اور مسندپر نہیں بیٹھ سکتا۔
*چیف منسٹر خیبر پختونخوا سہیل آفریری کی قیادت میں 9 مئی کو مسلح جتھوں کے ریاستی اداروں پر حملے کی تہلکہ خیز ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد بہت سارے سوالات نے جنم لیا ہے*
9 مئی میں ملوث ہونے کے ویڈیو شواہد سامنے آنے کے بعد تحریکِ انصاف کے پراپیگنڈہ نیٹ ورک نے ویڈیوز کو جعلی قرار دینے کی مہم شروع کر دی ہے، تاہم فرانزک کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔
سہیل آفریدی کی ویڈیوز کو کسی اور موقع کی قرار دینے سے جرم کی سنگینی کم نہیں ہو جاتی۔
سہیل آفریدی کا جرم 9 مئی کے دیگر مجرموں سے زیادہ سنگین ہے۔ وہ اُس دن بھی ریاستی اداروں پر حملہ آور تھا اور بطور وزیراعلیٰ حلف اٹھانے کے بعد بھی اس کے بیانات ہر اعتبار سے قابلِ گرفت ہیں۔ وہ کسی طور وزارتِ اعلیٰ کا اہل نہیں رہا۔
بطور وزیراعلیٰ اس نے ریاست کے تحفظ کا حلف اٹھایا، مگر اس کی تقریریں اور بیانات اپنے حلف کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔ اپنے ملک کی فوج اور عوام کو لڑوانا آئین کے تحت سنگین غداری کے زمرے میں آتا ہے۔
ویڈیوز میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ سہیل آفریدی پُرتشدد بلوائیوں کی قیادت کر رہے ہیں۔
سہیل آفریدی کی قیادت میں ریاستی اہلکاروں پر پتھراؤ کیا جا رہا ہے۔
پُرتشدد ہجوم جلاؤ گھیراؤ میں مصروف دکھائی دیتا ہے۔
ویڈیو میں سہیل آفریدی کو کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کے لیے اشتعال دلاتے ہوئے واضح طور پر سنا جا سکتا ہے۔
ان شواہد سے سہیل آفریدی اور ان کی جماعت کا پُرتشدد چہرہ پوری طرح بے نقاب ہو چکا ہے۔
ان شواہد کے منظرِ عام پر آنے کے بعد سہیل آفریدی کا اپنے منصب پر رہنے کا کوئی اخلاقی جواز باقی نہیں رہتا۔
ویڈیو میں موجود ثبوت اور ریاستی اداروں پر حملے کے شواہد سہیل آفریدی کی نااہلی کے لیے کافی ہیں۔
صوبے کا چیف ایگزیکٹو آئین و قانون کا محافظ ہوتا ہے، لیکن سہیل آفریدی آئین و قانون کے تحت خود سنگین جرائم کا مرتکب ہے۔
سہیل آفریدی پر بطور وزیر کرپشن کے الزامات بھی موجود ہیں۔ وزیراعلیٰ منتخب ہو کر وہ کس منہ سے احتساب کی بات کرتا ہے؟
وفاق کے خلاف اس کا موقف صریحاً بلیک میلنگ ہے۔ یہ کوئی پہلی مرتبہ نہیں کہ کسی صوبے میں وفاقی حکومت کے خلاف کسی جماعت کی حکومت ہو، مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ وفاق سے کھلے عام محاذ آرائی شروع کر دی جائے۔ یہ طرزِ عمل ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے مترادف ہے، اور اس کی ملکی آئین میں کوئی گنجائش نہیں۔
*آخر میں یہ بحث بھی بہت اہم ہے جو شروع ہو چکی ہے کہ اگر سہیل آفریدی کے جرائم کو عدلیہ و ریاست نے نظر انداز کیا اور وہ وزیراعلی رہا تو پھر اس ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکے گا۔ انتشاری و بلوائی ٹولوں کا راج ہو گا۔*
وہ لڑکی جس نے مشکلوں کو شکست دی، خوابوں کو حقیقت بنایا، اور سیاست میں وقار کی نئی مثال قائم کی 💚🫶
چیف منسٹر مریم نواز شریف آپ کو سالگرہ مبارک 💚🎂🎂
HaPPY Birthday @MaryamNSharif 🎂🫶
پی پی پی کے نا لائق لیڈر شپ کو میں یہ کہنا چاہتا ہو کہ مریم نواز شریف پر تنقید سے پہلے اپنے صوبے پر توجو دو کیونکہ آپ لوگوں سے پنجاب کی ترقی برداشت نہیں ہوتی اور سندھ کو آپ لوگوں نے تباہ کیا
@MaryamNSharif
خیبرپختونخوا حکومت کا شرمناک کارنامہ!
صحت انصاف کارڈ، عوام کا علاج، کرپٹ حکمرانوں کی جیب میں!
28 ارب 61 کروڑ کی لوٹ مار عوام کی زندگیوں پر حملہ ہے۔ یہ صرف کرپشن نہیں، یہ انسانیت سے غداری ہے!