عمران خان کو شکت دینے مشکل نہیں ناممکن ہے - جب تک اپنی قوم کو حقیقی آزادی نہیں دلواں گا تب تک سڑکوں پر رھوں گا !
لاکھوں لو�� عمران خان کی تقریر سن رہے ہیں، یہ نہیں تھمنے کا
جوکچھ اسلام آباد میں ہوا اسکا نظارہ آج لاہورکررہا ہےجہاں MPAsکو خریدنےکیلئے50کروڑ روپےتک کی پیشکش کی جا رہی ہے۔اس سب کےپیچھےمرکزی کردار زرداری ہےجو اپنی کرپشن پرNROلیتاہےاور چوری کےاس پیسےسےلوگوں کو خریدتاہے۔اسےجیل میں پھینکاجاناچاہئیے۔ یہ ہماری جمہوریت پر ہی نہیں بلکہ ہمارے
کیا جمہوریت، آئین اور قوم کی اخلاقیات کی تباہی کا یہ سلسلہ ازخود کارروائی کیلئے موزوں نہیں؟ کیا ہمارے ”نیوٹرلز“ کو احساس نہیں ہورہا کہ تبدیلئ سرکار کی امریکی سازش کے ذریعے لائی گئی امپورٹڈ حکومت کی جانب سے ہمارا پیارا وطن واقعتاً کیسے ہر محاذ پر تباہی سے دوچار کیا جارہا ہے؟
This is not only an attack on our democracy but also on moral fabric of our society. Had SC taken action & debarred these turncoats for life it would have acted as deterrent. Don't Handlers of US regime change conspiracy's Imported govt realise severe damage being done to nation?
Today Lahore is seeing a repeat of the Sindh House horse trading that happened in Islamabad with upto Rs 50 crores being offered to buy MPAs. The main architect behind this is Asif Zardari who gets NRO for his corruption & purchases people with looted wealth. He shd be jailed.
سندھ کے چوری کردہ پیسے سے وفاقی حکومت گرانے اور NRO2 لینے کے بعد مصدقہ مجرم آصف زرداری شریف مافیا کی ملی بھگت سے MPAs کو خریدنےکی اپنی کوششوں کے ذریعے اب پنجاب کے عوام کا مینڈیٹ چُرانے نکلا ہے۔ عزت مآب سپریم کورٹ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا وہ اس تباہی سے آگاہ نہیں؟
President has written to PM expressing alarm & deep concern on abhorrent pressure being put on journalists for voicing their independent opinion & criticism. Arrests, beatings, harassment incl cases of sedition are designed to create fear & terror. Read👇
https://t.co/4dnbKZKHSA
بھائ ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر دس فیصد اور 10 ہفتوں میں 25 فیصد نیچے آئے ہیں۰ اتنے بی خبر تو آپ بھی نہیں۰ سوچا توجہ دلا دوں۰ کیونکہ آپ نے کریڈٹ کا فیصلہ بھی کرنا ہے۰
@OfficialDPRPP پنجاب پولیس کے سارے جرائم ایک طرف، مگر ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ سے بدتمیزی بے غیرتی کی آخری انتہا ہے،یہ اہلکار پاکدامن معزز ماؤں کے بچے ہوتے تو پاکستان کی ایک عظیم ڈاکٹرکے احترام میں سرجھکاتے مگرپنجاب پولیس کی قسمت میں ذلت ورسوائی کاتاریخی کلنک لگ چکا🖐🏿
قابلِ مذمت اور ناقابلِ قبول! دستور+سپریم کورٹ کےاحکامات ہوامیں اڑاتےہوئےاس مجرم امپورٹڈ حکومت نےہمارےآزادی مارچ کےشرکاء کیخلاف پولیس کی وحشت آزمائی۔ہمارےمارچ سےایک رات قبل پنجاب و سندھ میں PTIکارکنان کےگھروں کی حرمت پامال، اہلِ خانہ کو ہراساں کیاگیا۔
جیل سے رہائی کے بعد سیدھا فیصل عباس شہید کے گھر گیا
فیصل ہمارا ورکر نہیں چھوٹا بھائی تھا, ہم ایک قیمتی اثاثہ سے محروم ہو گئے
ہم انشاءاللہ 1 کروڑ روپے کا فنڈ ان بیٹیوں کے نام انکے مستقبل کے لیے جمع کروائیں گے جس میں 10 لاکھ روپے میں خود جمع کروا رہا ہوں
اللہ لواحقین کو صبر دے
تحریک انصاف کی بھی غلطیاں ہیں کہ صورتحال کو اس نہج پر پہنچی لیکن کیا پاکستان کو اگلے چالیس سال زرداری اور شریف چلائیں گے اور کیا ان سالوں کی طرح اگلی چار دھایاں بھی ضائع کر دی جائیں؟ کیا آپ یہ وراثت چھوڑ کر جانا چاہیں گے؟ لوگوں کے غصے کو کم نہ سمجھیں لوگ توقع سے زیادہ ناراض ہیں