@FarooquiJameel ایسا ہوتا ہےکیا مدینہ کی ریاست میں جہاں فجر کی آذان دینےپر علائقےکا SHO مولوی صاحب کودھمکیاں دیتا پھرےکہ آذان لاوّڈ اسپیکر پرنادیں۔
یہ سندہ کےشہرٹنڈو محمد خان میں ہواہے.
اپنےدین کیلیۓاس ٹویٹ کوریٹویٹ کریں اور ایس ایچ او کےخلاف کاروائی ہونی چاہیۓ
السّلام و علیکم
صبح بخیر زندگی
دعا ا یڑھیاں رگڑنے پر آجائے تو قبولیت کے زم زم کو جاری ہونا ہی پڑتا ہے رشتوں اور انسانوں سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا لیکن شرط یہ ہے کہ وہ ہمارے ساتھ مخلص اور پرخلوص ہوں.
#sajidusmani
💚6ستمبر 1965 کی جنگ پاکستانی قوم کیلئے ایک وقار اور لازوال استقلال کا استعارہ ہے۔ 1965کی جنگ میں پاک فوج نے ملک کی سرحدوں کا دفاع باوقار انداز میں موثر بناتے ہوئے دنیا کو یہ باور کرا دیا کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں۔
#اردو_زبان