@dcislamabad آج صبح ١١ؑجے۔
انتظامیہ کے آرڈرز،پولیس پرچہ جات اور سر بمہر متعدد دفعہ ہونے کے باوجود مافیہ کا کھلے عام ہر روز دلیری سے اسفالٹ تارکول اور ٹائر یونٹس جلانے کا دھندہ عروج پر۔ روز ثبوتوں کے ساتھ بتانے کے باوجود ادارے کاروائی سے گریزاں۔
"کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے"
@dcislamabad@Noormengal_@PakEPAIslamabad Sirs,why are not applying it on Tarcoal & Tyre burning mafia who are openly shredding Urs & IHC orders in Margalla Hills Sector B-17.They Bar B Quéd us severely. Residents became asthametic & had irreversible health damages.Allah Allah