ایک طویل عرصے کے بعد اس نے اپنے پیغام میں بس اتنا لکھا تھا ' تم کیسے ہو۔۔۔۔۔؟ ،'
میں جو چار کتابوں کا مصنف ہوں اور جامعہ سے فارغ التحصیل ہوں ، جواباٌ بے ساختہ لکھ بیٹھا ' مجھے بھی تم سے محبت ہے ۔۔۔۔ '۔
(محمود درویش کے توشہ خانے سے ایک مختصر اقتباس.... )
دکھ تو انکا بھی ہوتا جن سے آپ نے امید چھوڑ دی ہو
مگر انکا غم تو دیمک کی طرح کھا جاتا
جن پر آپکو خود سے بڑھ کر یقین ہو،مان ہو
بھرم ہو
سب مایا ھے بس
،،،،،🖤