مشہور انقلابی چی گویرا جب مخالف فورسز کے ہاتھوں گرفتار ہوا تو اس کی مخبری ایک مقامی چرواہے نے کی تھی جب چرواہے سے پوچھا گیا کہ تم نے اس شخص کی مخبری کیوں کی، جبکہ وہ تو تمہارے حق اور بہتر مستقبل کے لیے جان پر کھیل رہا تھا؟ تو چرواہے نے سادہ مگر دل چیر دینے والا جواب دیا: "اس لیے جناب، کیونکہ باغیوں کی گولیوں کی آواز سے میری بکریاں ڈر جاتی ہیں!بس یہی تاریخ آج دھیرکوٹ سنگڑہ بٹھارہ میں دہرائی گئی، فرق صرف یہ ہے شوکت صاحب نہتے تھے اور مخبر کے پاس بکریاں نہیں بلکہ اپنے ذاتی مفادات تھے۔
ایکشن کمیٹی کے رکن شوکت نواز میر، اور صعیب جاوید جو عوام کے حقوق، انصاف اور بہتر مستقبل کی جنگ لڑ رہے تھے، انہیں آج گرفتار کر لیا گیا۔ وہ جو اپنوں کی آواز بننے نکلے تھے، اپنوں ہی کی خاموشی اور غداری کا نشانہ بن گئے۔تاریخ گواہ ہے کہ ہر دور میں ایسے "چرواہے" موجود رہے ہیں جو اپنی چھوٹی سی مصلحت کی خاطر بڑے مقصد کا سودا کر دیتے ہیں۔ مگر یہ بھی تاریخ کا سبق ہے کہ عوام حوصلہ رکھیں سچائی اور قربانی کی آواز کبھی دب نہیں سکتی۔ایک آواز دبائی جا سکتی ہے، عزم نہیں۔ ایک شخص پکڑا جا سکتا ہے، تحریک نہیں شوکت نواز میر اکیلے نہیں، پوری قوم انکے ساتھ ہے۔فتح حق کی ہوگی، ان شاء اللہ۔ ✊
This confirms what I’ve been saying. No dialogue, no backdoor talks—absolutely nothing. The PTI leadership is asleep, cowardly playing along with the military for their own survival. They've completely sold out.
یہ پوسٹ اس بات کی تصدیق کرتا ہے جو میں کہتا چلا آ رہا تھا۔ کوئی ڈائیلاگ نہیں، کوئی بیک ڈور ٹالکس یا مذاکرات نہیں۔ پی ٹی آئی کی قیادت سوئی ہوئی ہے، بزدلانہ طور پر فوج کے ساتھ مل کر اپنی بقا کے لیے کھیل رہی ہے۔ انہوں نے مکمل طور پر خود اور عمران خان کے نظریات کو بیچ دیا ہے۔
جموں و کشمیر کے رہنما شوکت میر کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ حقوق کی آواز کو جبر کے ذریعے دبانا نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ جمہوری اقدار پر بھی براہِ راست حملہ ہے۔
حکمران طاقت کے ذریعے نفرت اور خوف کی فضا پیدا کر رہے ہیں۔ آزاد کشمیر اور پاکستان کے حکمرانوں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ شوکت میر کی فوری رہائی، حفاظت اور ان کے بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
اپنی بے ایمانی اور کرپشن کا ذمہ دار سسٹم کو ٹھہرانا ایک طرف تو بیغیرتی اور بے ضمیری ہے، اور دوسری طرف فوج کے سیاسی کردار کی پردہ پوشی۔
قاضی فراڈ پر تاریخ ہمیشہ جرنیلوں کی طرح لعنت ہی بیجھے گی۔
کل ریحان طارق تھا، اور آج جیو نیوز۔۔۔یہ لوگ آخر ملک کے امن کا ماحول کیوں خراب کرنا چاہتے ہیں؟؟ کیا خاکہ بنا کر معافی مانگ لینا اس سے معافی مل جاتی ہے ؟؟ نہیں کبھی بھی نہیں، جیو کو مکمل بند کرو😡
جنہوں نے عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنا تھا وہ اپنی فورس کو ہی عوام کو گولیاں مارنے کی ترغیب دے رہے ہیں، افسوس ہے کہ ملک کو کن جلادوں کے ہاتھ میں دے دیا گیا ہے، پہلے پاکستان اور اب آزاد کشمیر میں عوام کے خون سے ہولی کھیلی جائے گی۔
#RightsMovementAJK#FascismUnderAsimLaw
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
@hinaparvezbutt آپ خود کیوں تنگ کم کپڑے پہن کر اسمبلی یا ایوان اور ٹی وی پر نہیں آتیں
پاکستانی خواتین کی غم خوار کیوں بن رہی ہیں کہ وہ آدھی ننگی نظر آئیں جبکہ آپ پورے کپڑے پہنتی ھیں
@hinaparvezbutt اس نے کچھ غلط نہیں کہا، اس نے مرد اور عورتیں جو ایسے کپڑیں پہنتے اسے غلط کہا ہے اور اس ،،جنانے کلچر،، کے خلاف آواز اٹھائ ہے۔ اور پاکستان آگے اس وجہ سے نہیں بڑھ رہا کیونکہ یہاں کا نظام اللہ اور اس کے رسول کے مطابق نہیں، یہاں ہر کرسی پر چور بیٹھے ہیں ؟؟