@Iqra_khan804 شہباز شریف ایک ایماندار لیڈر ھے۔ اگر چندہ جمع کرنے کا اعلان کرے تو عوام جوق درجوق چندہ دے دیں گے۔ کم از کم تخمینہ ایک ہزار روپے جمع ہع جائے گا ٹوٹل۔
@KhawajaMAsif سر جی، یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد نیند اڑ گئی، بھوک اڑ گئی، آپ سے درخواست ہے کہ ان ظالموں کے ٹولے کا بھی ویڈیو اس طرح جاری جائے(جب حکومت ان کو سزا دے) تاکہ دلوں کو ٹھنڈک پہنچ جائے۔