مجھ کو کیا علم ، کہ غم ہجر کسے کہتے ہیں
میں تو ہر گل کو فقط ترا چہرہ زیبا سمجھوں
ظلم یہ ہے ، کہ ہے یکتا " تری " بیگانہ روی ـــــ
لطف یہ ہے کہ میں اب تک تجھے اپنا سمجھوں
💞
#رازٍ_محبت
��ردلی سمجھ رکھا تھا
عمران خان لکھا ہوا نہیں بولتا
عمران خان جو بولتا ہے وہ لکھا جاتا ہے
سیاست سے ہمارا کوئی تعلق نہیں
آپکا بہت گہرا اور گندا تعلق
سیاست سے
اُنھیں خبر ہے کہیں سے پڑھو دُرود اُن ﷺ پر
تمام دہر کا نقشہ، حُضور ﷺ جانتے ہیں
صَلّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ
قربان اے خیال رخ مصطفیﷺ ترے
رونق ہے ایک ذہن کے اندر لگی ہوئی
ٹکر نہ لیں نبی ﷺ کی شریعت سے ہوش کر
دوزخ میں جھونکتی ہے یہ ٹھوکر لگی ہوئی
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
#ربنااللہ_الاتخافوا