🏔️🍁⚡️- Right now in Dadyal Azad Kashmir, masses of people are heading towards Rawalakot to help their brothers
Unlike D-Chowk, Murdike or similar events in Pakistan - the brave people of Azad Kashmir stood firm and resisted - they have proven they are the real owners of these mountains & cannot be crushed or made to flee.
Very soon we will liberate Muzaffarabad
یہ لاکھوں کا مجمہ سن رہا ہے نہ ہم پاکستان کے خلاف ہیں نہ پاکستانی عوام کے خلاف،اور نہ ہی فوج کے خلاف ہیں، یہ لاکھوں کی تعداد میں مظاہرین سن رہے ہیں عمر نزیر کشمیری کا راولاکوٹ میں مظاہرین سے خطاب
یہ دھرنا اُس وقت تک جاری رہے گا جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں کیے جاتے۔ براہِ کرم کسی بھی جھوٹے پروپیگنڈے یا افواہوں پر یقین نہ کریں۔
درست اور بروقت معلومات کے لیے ہم سے جڑے رہیں
#RightsMovementAJK
راولاکوٹ میں 8 سے 10 ہزار مظاہرین کو منتشر کرنے کا حکومتی دعویٰ، کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان https://t.co/cl8iG71o3W
صحافی احمد فرہاد کے مطابق راولاکوٹ میں دھرنے بدستور جاری ہیں۔ میڈیا پر چلنے والی ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ خود اس وقت دھرنے کے مقام پر موجود ہیں اور احتجاج مسلسل جاری ہے۔ ان کے بقول شہر کے اندر جاری دھرنے میں لوگ وقتاً فوقتاً آتے جاتے رہتے ہیں، جبکہ غیر مقامی شرکاء کو مقامی شہری اپنے گھروں میں رہائش بھی فراہم کر رہے ہیں۔صحافی احمد فرہاد نے واضح کیا کہ دھرنے ختم نہیں ہوئے اور لانگ مارچ بھی اپنے طے شدہ منصوبے کے مطابق آگے بڑھتا رہے گا۔
آزاد کشمیر کے لوگوں کے مطالبات بالکل جائز ہیں، اگر جموں کشمیر میں مہاجرین کی سیٹیں معطل رکھی جاسکتی ہیں تو یہاں وہ ماڈل کیوں نہیں اپنایا جاسکتا؟، 71 میں بھی عوام کے مینڈیٹ کو تسلیم کیا نہیں کیا گیا تھا، اکثریت نے اقلیت سے آزادی حاصل کی، ہم جیسے لوگ سوال اٹھائیں تو غدار کہلائیں، افتخار شیرازی بیورو چیف ڈان نیوز!
جو لوگ کشمیریوں کے خلاف نفرت اور جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں، ان کے سامنے حقائق پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ تاکہ غلط فہمیوں اور بے بنیاد پروپیگنڈے کا جواب سچائی سے دیا جا سکے۔
#RightsMovementAJK
برطانیہ شیفیلڈ میں اورسیز کشمیری راولاکوٹ اور کوٹلی کے شہدا کی ویڈیوز دیکھ کر رو پڑے
جنھیں ون سٹار برگیڈیر درندے کی زاتی انا کی تسکین کے لیے شہید کیا گیا
۔
Pakistan unleashes massacre in #PoK!
British MP @BobBlackman has stated that Pakistan’s occupation of Kashmir is illegal and a serious violation of human rights.
While Pakistan lectures the world on Kashmir, it is brutally killing civilians and crushing fundamental rights in PoJK.
The world cannot remain silent anymore.
#PoJKBleeds #PoJKRevolt #PakistanZulm #PakistanExposed #BobBlackman #FreePoJK #JusticeForPoJK #POKProtests #HumanRights #Kashmir #BreakingNews #TrendingNow #Viral #NewsUpdate
Kashmir is an external problem, it is internationally recognized disputed territory. But you are internalizing it, by doing oppression over there.
~DGISPR
#RightsMovementAJK
کشمیری ایک انتہائی بہادر، نڈر اور باہمت قوم ہے، انہوں نے ہر دور میں ظلم و ستم کے سامنے ڈٹ کر استقامت کی بے مثال تاریخ رقم کی ہے اور اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں، ان کی طویل تاریخ گواہ ہے کہ انہوں نے ہر دور کے غاصب کے سامنے سینہ سپر ہو کر مزاحمت کی ہے۔
#RightsMovementAJK
#FascismUnderAsimLaw
بڑی خبر ⛔
امریکی ایمبیسی اسلام آباد نے پاکستانی زیر انتظام جموں و کشمیر کی صورتحال پر لکھا ہے کہ امریکہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر کی صورتحال کو مکمل مانیٹر کر رہا ہے-
پاکستانی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں احتجاجی مظاہرین کے قتل عام پر سخت تشویش ھے-
خواجہ آصف کا اسمبلی فلور پر یہ کہنا کہ آزاد کشمیر میں بیٹھے لوگوں کا کشمیر کی آزادی میں کوئی کردار نہیں۔ ظالموں! مہاجرین کی نشستیں 12 کے بجائے 120 کر دو مگر مظفرآباد، پونچھ اور میرپور کے ان لوگوں کی قربانیوں کو تو فراموش نہ کرو جنہوں نے اپنی جان اور عزتیں نچھاور کر کے اس خطے کو آزاد کروایا جسے آپ آج آزاد کشمیر کہتے ہو۔ اس کے لیے خواجہ آصف یا ان کا خاندان نہیں لڑا، یہاں بسنے والے لوگ ہی مہاراجہ کی فوجوں سے لڑے ہیں۔
لاک ڈاؤن اور لانگ مارچ جاری ہے، عارضی طور پر راولاکوٹ شہر کے اطراف دھرنے دئیے گئے ہیں- ہم حکمت کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں-
افواہوں پر بالکل دھیان نہ دیں - قیادت کے فیصلوں کو فالو کریں- برستی گولیوں میں پُرامن رہ کر ہم حکمرانوں کو اعصابی شکست دے چُکے ہیں
لانگ مارچ ختم ہو گا اور ایک ہی صورت میں ایسا ممکن ہے- تسلیم شدہ مطالبات پر عملدرآمد کرو نہیں تو جب تک آخری کشمیری ذندہ ہے یہ لانگ مارچ جاری رہے۔عمر نذیر کشمیری