Learner.Blogger.Experienced. Love Nature, Humanity, Spirituality. Share useful thoughts. M.Phil(HRM). My YouTube channel: Reclaiming Life @reclaiminglife5738
کردار سازی،مختلف معاشرتی مسائل کے سادہ و آسان حل اور زندگی کو مثبت رُخ دینے کے لئے ہلکے پھلکے اور عام فہم انداز میں کی گئی گفتگو سُننےکے لئے دیئے گئے لنک کو سبسکرائب کریں.
Subscribe and listen my YouTube channel: Reclaiming life @reclaiminglife5738
پنجاب بھر میں پہلی بارش سے کھلے کرپشن کی رانی کی کرپشن کے پول:
لاہور بھاٹی چوک انڈرپاس کا پانی نکالنے والا کنواں ٹوٹ کرگہرا خطرناک گڑھا بن گیا،انڈرپاس پانی سےبھرگیا۔ ناقص مٹیریل کی وجہ سے منصوبہ مکمل ہونے سے پہلے ہی تباہی کا شکار ہو گیا۔
چین نے کھل کر ٹرمپ کو چیلنج کر دیا۔
ٹرمپ:
"آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے ہمیں روزانہ دو ارب ڈالر درکار ہیں۔"
چینی وزیرِ خارجہ:
"آبنائے ہرمز جنگ سے پہلے بھی کھلی ہوئی تھی۔ اصل مسئلہ ایران کے خلاف آپ کے غیرقانونی اقدامات ہیں؛ آپ نے بلاوجہ پوری دنیا کے لیے ایک عالمی بحران پیدا کر دیا ہے۔"
ٹرمپ بہت زیادہ اپ سیٹ تھے بہت ہی ناخوش ہے اور اس کا اظہار ان کے چہرے سے ہورہا تھا ۔ اسپین کی جیت پر پورا مسلم ورلڈ خوشیاں منارہا ہے کیوں کہ اسپین مظلوموں کیلئے کیساتھ کھڑا ہوا اور اپنے قریبی تعلقات کی پروا بھی نہ کی ۔
سرکاری پستول لہراتے پولیس👮 اہلکار نے کیسے بے دردی سے ایک بزرگ کو لاتیں ماریں 💔
📌اگر وہ شخص غلط بھی تھا، تو کیا قانون یہی سکھاتا ہے کہ انسانوں کو جانوروں کی طرح ذلیل کیا جائے؟
⚓️ The spin vs. the reality :
If Iran's infrastructure was supposedly 'destroyed,' how are they building 6,200-ton platforms?
This completely contradicts the narrative.
شزا فاطمہ کی توجیہات کسی بھی لحاظ سے درست نہیں ہیں. انڈرگراؤنڈ فائبر ہر جگہ بچھائی جا رہی ہیں، وہ کوئی پرائیویٹ سوسائیٹی ہو یا حکومتی جگہ ہو.
ہماری سوسائیٹی میں سٹارم فائبر کی فائبر آپٹک بچھی ہوئی ہے اور وہ فائبر آپٹک کا ہم سے ہر مہینے 150 روپے سوسائیٹی کیلئے بل میں شامل کرتے ہیں.
معاملہ یہ ہے کہ اگر میں اپنے گھر پر ٹاور نہیں لگوانا چاہتا تو ٹیلی کام کمپنی مجھے دھمکائے گی کہ مان جاؤ ورنہ ہم ٹاور بھی لگائیں گے اور پانچ کروڑ روپے جرمانہ بھی حکومت سے کروائیں گے.
ایسا فضول اور غیرآئینی بل خواجہ آصف کی بھانجی نے منظور کروایا ہے اور ساری اسمبلی نے اسے پاس کردیا ہے. یہی وہ اراکین اسمبلی ہیں جو کہتے ہے کہ انہیں عوام کے ٹیکس سے دس دس لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ دی جائے تاکہ یہ عوام کے گھروں کو تڑوائیں اور انہیں پانچ کروڑ روپے جرمانہ بھی کریں.
حیرت ہے اتنے دن گزرنے کے باوجود بھی خواجہ آصف نے اس بل پر کوئی تبصرہ نہیں کیا کیونکہ وہ خود بھی اس بل کو پاس کرنے والوں میں شامل ہیں.
یہ بل عوام کے حقوق پر دن دیہاڑے ڈاکہ ہے. اسے فوراً منسوخ کرنا چاہئے اور شزا فاطمہ سمیت جنہوں نے بھی یہ بنایا ہے انہیں عہدوں سے فارغ کر دینا چاہئے.
بریکنگ نیوز 🚨ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز 🔥🔥🔥
اگر ہم یوکرین میں بین الاقوامی قانون کا دفاع کرتے ہیں تو ہمیں غزہ میں بھی بین الاقوامی قانون کا دفاع کرنا چاہیے اور اسرائیل کو منہ توڑ جواب دینا چاہیے۔
سی پیک کا 75% پنجاب پر لگاکر اب کہتے ہیں قرض واپسی پورا پاکستان کرے کیوں بھئی باقی صوبے کیوں دیں، جتنا جد صوبے میں لگا ہے وہ صوبہ سی پیک کا قرض ادا کرے۔
شکریہ میریم نواز شریف صاحبہ 🙂
آج میں میو ہسپتال لاہور میں ٹیسٹ کروانے گیا ۔
تب مجھے اندازہ ہوا کہ آپ پنجاب میں اپنے چچا جناب میاں شہباز شریف وزیراعظم پاکستان سے بھی زیادہ ترقی کیسے کر رہی ہیں ۔
ہسپتال میں 44 ڈگری گرمی میں پنکھے نہیں ہیں ۔
عوام جو پہلے ہی مہنگائی کی ستائی ہوئی ہے اس کو اس گرمی میں مزید ستایا جارہاہے ۔
بیٹھنے کے لیے بینچ تک نہیں ہیں ۔
ٹھنڈا پانی تو دور گرم پانی بھی نہیں آرہا ۔
اور ڈاکٹرز اور نرسز تو ایسے رویہ اختیار کرتی ہیں جیسے ادھر ہم انکی جائیداد پر قبضہ کرنے آے ہو۔
اور وارڈز بواے یا دروازوں پر مامور ہماری بہنیں اندر کسی چڑیا کو پر بھی نہیں مارنے دیتی علاوہ انکے جو پیسوں سے انکے ہاتھ گرم رکھے جب آپ نے 100 یا 50 دے دیئے تو اس وارڈ کے آپ مالک ہیں ۔
خیر یہ تو آپ کے لئے روٹین کی باتیں ہیں ۔
اصل ترقی تب آئی نظر جب ہماری اللہ اللہ کر کے ٹیسٹ کی باری آئی کاؤنٹر پر گیا تو جناب کہتے ہیں ایک ٹیسٹ 3800 میں ہوگا ۔
جب پوچھا بھائی اتنا مہنگا تو جواب ملا کروانا ہے تو کرواں ورنہ پیچھے ہٹوں ۔
پھر میں نے سوچا میاں صاحب کے دورے حکومت میں یہ ترقی تھوڑی کم تھی لیکن آپ کے دور میں تو زور وشور سے جاری ہے ۔
بس آخر میں احترام کے ساتھ آپ پنجاب حکومت کے نمائندوں وزیر صحت ،اور ایم ایس میو ہسپتال لاہور کو تھوڑی سی شرم دلواے غریب آدمی کا قتل عام بند کر ے شکریہ ۔
عمران ورک
اس کلام کو جتنی بار بھی سنا جائے، ہر بار دل و دماغ پر ایک نئی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ اس کے الفاظ، سوز اور تاثیر انسان کو ایک منفرد روحانی و جذباتی احساس میں ڈبو دیتے ہیں۔
🚨ایرانی تیل پر امریکی کانگرس نے سخت نوٹس لے لیا "ٹرمپ کی آڈیو چلا کرپوچھا گیا"
سائکس : مسٹر سیکرٹری کیا آپکو معلوم ہے کہ امریکہ ایران سے لاکھوں بیرل تیل چوری کر رہا ہے ؟
رائٹ : میرا خیال ہے وہ ایسے ہی بات کر رہے ہیں
سائکس : تو پھرکیا ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں؟
رائٹ : مجھے معلوم نہیں