اگر یہی اصل مجرم نکلے(جبتک کہ متعلقہ عہدیدار باقاعدہ تصدیق نہ کر دیں) تو میرا سوال ہےCCPOلاہور سے کہ2013میں اِن ماں بیٹی کو کتنے بجے سے کتنے بجے تک اپنے گھر میں ہونا چاہئیے تھا یا گھر میں کب تک کسی مرد یا بچے کی موجودگی اپنے تحفظ کیلئے یقینی بنانی چاہئیے تھی؟؟ #motorwayincident
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سوشل میڈیا پر ہزارہ موٹر وے پر ایک کرنل کی اہلیہ کی وائرل ہونےوالی ویڈیو کا سخت نوٹس لےلیا ہے۔ کرنل صاحب کے خلاف سخت ترین ڈسپلنری ایکشن فوری طور پر ش��وع۔
اس ایکشن سے ثابت ہو گیا پاک فوج میں کرپشن اور اکڑ کی کسی کو کوئی اجازت نہیں ہے