@hafeezullah_k اسے کہتے ہیں صحافتی بددیانتی، اس فسادیوں کے دانشور کے بیٹے کو اسکے اپنے کالے کرتوتوں کیوجہ سے اٹھایا گیا تو اس کو لگتا ھے کہ بس ملک دفن ھو گیا۔ کیسے کیسے کم ظرف عروج پا گئے اس ملک میں🤦
سب فسادی دفن ہو جاؤ گے لیکن پاکستان ذندہ رہے گا۔ انشا اللہ
@shaherawan1 Dingggggggggggg Donggggggggggggggggggg............
Ding Dong....
Ek billi moti tazi thi jo mazay se ding dong khati thi
Chohon ne mil ke socha yeh billi ko dein gay dhoka yeh.........
Billi ko bandhein gay ganti aur khayen gay mil ke Ding Donggggggggggggg.....
وہ جو کہتے تھے، یہ پنجاب کی جنگ ہے، وہ خود لڑے، تو انہیں بتانا کہ پنجابی لڑا بھی اور مرا بھی، لیکن بھاگ کے کسی ہمسایہ ملک میں مہاجر بن کے نہیں چھپا۔ پنجابیوں نے بندوقوں سے ڈرون گرائے اور اڑتے ڈرونوں کا پیچھا بھی کیا۔
پنجاب کو شکست نہ دے سکنے والے
اب پنجاب توڑنے کی بات نہ کریں۔
پنجاب اب بھی کھڑا ہے؟
🦾🦾🦾
ایک فیشن بن گیا جس کو حکومت لفٹ نہیں کرارہی ہوتی وہ نعرہ لگادیتا ہے کہ حکومت کا بیانیہ فیل ہوگیا ہے۔
آئیں فیل بیانیے کی کہانی سُناتے ہیں پھر آپ بتائیے گا کہ کون جیتا کون ہارا۔۔
کہانی شروع ہوئ اگر مجھے نکالا تو میں بہت خطرناک ہوجاؤں گا سے اور پھر ہیلی کاپٹر والی ویڈیو اور آوازیں سب دیکھا ہوگا آپ نے۔۔
پھر خط لہراکر کہا یورپین یونین پابندی لگادے مگر وہ یونین تو اور قریب ہوگئ پاکستان سے۔۔۔
پھر سائفر لہرایا اور پھر خود ہی سینیٹرز کو گھر بلاکر امریکہ کی گود میں جاکر بیٹھ گۓ ۔۔
پھر باجوہ کو میر جعفر کہا اور پھر خود ہی تاحیات چیف بنانے کی لالچ دی۔۔
پھر پچیس مئ 2022 کو اسلام آباد چڑھائ کرنے کی کوشش کی اور پھر خود ہی علی الصباح سب کو گھر جانے کو کہہ دیا ۔۔۔
پھر آئ ایم ایف کو خط لکھتے رہے مگر ائ ایم ایف پہلے سے زیادہ ڈٹ کر کھڑا ہوگیا۔۔۔
پھر نومبر 2022 میں ایک تحریک چلائ کے جی ایچ کیو کو گھیریں گے اور پھر خود عمران اسمعیل کی شلوار میں چار گولیوں کی کہانی سُناکر بھاگ لیے ۔۔
پھر نو مئ کیا اور جب کامیاب نہیں ہوۓ تو کہا یہ ہم تھوڑی تھے۔۔۔
پھر لندن نیویارک واشنگٹن کی سڑکوں پر فوج اور پاکستان کے خلاف کمپین چلائ اور پھر خود ہی مُکر گۓ کہ یہ ہم نہیں تھے۔۔
پھر امریکی کانگریس اور سینیٹ میں گۓ آرمی چیف کے خلاف اور جب کچھ نہ ملا تو کہا اچھا پھر ہماری دوستی کرادو فوج سے مگر فوج تیار نہیں ہوئ۔۔۔
پھر الیکشن کے نتائج آنے سے گھنٹہ پہلے ہی اعلان کردیا ہم جیت گۓ اور جب حقیقی نتائج آۓ توماننے سے انکار کردیا۔۔۔
پھر کہنے لگے بس ٹرمپ کو آنے دو پھر دیکھنا اور سب نے واقعی دیکھ لیا۔۔۔
پھر اسلام آباد پر چڑھائ کی اور پھر بھاگ نکلے ۔۔۔
پھر چیف جسٹس منصور کے لیے ہر منفی حربہ استعمال کیا مگر وہاں بھی کامیاب نہ ہوسکے ۔۔
پھر جب پہلگام فالس فلیگ ہوا تو سارے پاکستان کے خلاف بولنے لگے کہ اب مودی نہیں چھوڑے گا مگر جب مودی کو دھول چٹائ تو کہنے لگے ہم تو پاکستان کے ساتھ کھڑے تھے۔۔۔
پھر ایران امریکہ جنگ میں پہلے تو یہ پاکستانیوں کو بھڑکاتے رہے کہ پاکستان ایران کے خلاف ہے جب پاکستان نے ایران کو حملے سے بچایا تو کہا دیکھنا ٹرمپ حملہ ضرور کرے گا پھر پاکستان ذلیل ہوگا مگر ان کی کوئ بھی خواہش پوری نہ ہوسکی۔۔۔۔
ہر ہفتے دھمکیاں دیتے ہیں اڈیالہ گھیرنے کی مگر ہر دفعہ ایک دوسرے پر الزام لگاکر سب کے سب پتلی گلی سے نکل جاتے ہیں ۔۔۔
اب بتائیں گے کس کا بیانیہ جیت رہاہے ۔۔
ہاں گالم گلوچ بے انتہا جھوٹ جعلی ویڈیوز کو اگر بیانیہ کہتے ہیں تو خدا کرے آپ ہی ہمیشہ جیتیں ہم اپنے معاشرہ کو ایسی راہ پر نہیں ڈال سکتے ۔۔