وزیر آئی ٹی شزا فاطمی بضد ہیں اور فرماتی ہیں کہ وہ کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گی اور سرمایہ کاری کو تحفظ دیں گی۔۔
جس طرح یہ ایشو سامنے آیا اور جو نااہلی سب کے سامنے آئی کوئی اور ملک ہوتا تو وزیر اب تک استعفیٰ دیکر گھر چلا گیا ہوتا۔
پنجاب میں ایک اور معصوم بچی درندوں کی زیادتی کا شکار۔ سی سی ڈی کے ماورائے عدالت اختیارات معصوموں کو محفوظ رکھنے میں مکمل ناکام۔ پاکستان میں بچیوں سے زیادتی کیسز میں %72 پنجاب میں رجسٹر۔ شرم کرو #MadamThiefMinister
سرگودھا بچی قتل کیس
یہ ھے مرکزی مجرم
روزانہ ہی کہیں سے ایسی خبر آجاتی ھے
میرا حکومت وقت کو مفت اور مفیدمشورہ ھے
20 عادی چوروں کے سرعام چوک مین انکے ضلع میں ھاتھ کاٹ دو
10 عادی زانیوں کو سرعام بھرے مجمے مین کھلے میدان میں سنگسار کردو
اور قاتل کو سرعام شہر کے چوک مین دنیا کے سامنے مظلوم کے سامنے اسکی گردن اڑا دو اور اسکی لاش دس دن چوک مین لڑکی رہنے دو
اگر دوبارہ 20 سال بھی کوئی ایسا جرم ہو جائے تو مجھے بتانا۔۔۔
@GovtofPunjabPK@GovtofPunjabPK@OfficialDPRPP
آگے درندے بیٹھے ہیں، اِس بات سے بے خبر یہ معصوم بچی ایک دُکان پر گئی، لیکن واپس نہیں لوٹی، تلاش پر دُکان کے اوپر بنے کمرے میں کباڑ سے یہ کلی مرجھائی ہوئی ملی، دُکان پر انسان نما درندوں نے بچی کا جسم نوچ لیا، زیادتی کے بعد اُسے مار ڈالا، یہ دردناک واقعہ سرگودھا کا ہے۔۔!! 💔
یہ ہے وہ دونوں درندے جنہوں نے سرگودھا میں 8 سالہ معصوم بچی کو درندگی کا نشانہ بنایا ہے
سرگودھا کارخانہ بازار میں مبینہ طور پر 8 سالہ بچی سے زیادتی کرکے قتل کرنے والے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ہیں اور دکان کے اوپر ہی رھائش پزیر تھے
لعنت بھیج کر آگے شیئر کر دیں
@CCD_Punjab@SZChatthaPSP
یہ ہے وہ دونوں درندے جنہوں نے سرگودھا میں 8 سالہ معصوم بچی کو درندگی کا نشانہ بنایا ہے
سرگودھا کارخانہ بازار میں مبینہ طور پر 8 سالہ بچی سے زیادتی کرکے قتل کرنے والے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ہیں اور دکان کے اوپر ہی رھائش پزیر تھے
لعنت بھیج کر آگے شیئر کر دیں
@CCD_Punjab@SZChatthaPSP
میری گزارش ہے۔
اُس 8 سالہ بچی کی تصویر کوئی بھی پوسٹ نہ کرے براہ مہربانی۔
جس نے پوسٹ لگانی ہے اس درندے خنزیر بےغیرت کی لگائے۔
خوب بھڑاس نکالے۔
لمبی تحریر لکھیں۔
لیکن بچی کی تصویر نہ پوسٹ کریں کسی طرح کی بھی
”موبائل بیلنس سے ناجائز اور خفیہ کٹوتیوں پر ٹیلی کام کمپنیوں پر 2 کروڑ فی صارف جرمانہ ہوگا“
قانون دان میاں داؤد ایڈووکیٹ نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو نیک نیتی ثابت کرنے کا موقع دے دیا