'مشکل میں مسکراتی زندگی'
ایک ٹانگ والے شامی باپ کی ایک طاقتور تصویر
پیروں اور ہاتھوں سے محروم بیٹے کو مسکراتے ہوئے اٹھایا ہوا ہے
اس تصویر نے بین الاقوامی تصویر ایوارڈ (سیپا) 2021 جیت لیا ہے۔
۔۔۔۔۔نعت۔۔۔
جب لکھّوں نعتِ نبیؐ
ہو زیارت آپؐ کی
انتہائے عشق ہے
دانت توڑے عاشقی
ٹاٹ کے پیوند ہیں
کس قدر ہے سادگی
آپؐ کے در کا پتا
روشنی ہی روشنی
نعت کا مصرع کہا
مٹ گئی پھر تشنگی
زندگی کی ابتدا
آپؐ ہی ہیں آخری
ہے کرم شاہا ترا
عاصی لکھے نعت بھی
@Rayahmadbhatti@ia_rajpoot
نبی کریم رحمۃ اللعالمین صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی شان اقدس میں ہدیہ عقیدت پیش کرنےکےلیے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں محفل میلاد کاانعقاد۔ سی پی او محمد احسن یونس اور دیگر پولیس افسران و اہلکاروں کےساتھ ضلعی میلاد کمیٹی کے سرپرست اعلیٰ، صدور اورعہدیداران کی شرکت۔
@ahsanpsp
کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر عباس احسن کی ہدایات کے مطابق پبلک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے کے لیے پشاور پولیس کے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز روزانہ 5 بجے سے 7 بجے شام تک اپنے دفاتر میں موجود ہیں اور شہریوں کی شکایات سن کر انکے مسائل حل کے لیے مصروف عمل ہیں۔
سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس کی جانب سے نارکوٹکس پاکٹس کے خلاف آپریشن جاری، 32 منشیات پاکٹس ختم کی جاچکی ہیں، متعدد ملزمان گرفتار، منشیات برآمد۔ اس حوالے سے تھانہ مورگاہ کے علاقہ میں ایک شہری کے تاثرات۔ @ahsanpsp@OfficialDPRPP@Rporwp
تھانہ سول لائن کے علاقہ میں ڈرگ ڈیلرز کے خلاف ایکشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ، اے ایس آئ اسلم فاروقی شہید ہو گئے۔ انا لله وانا اليه راجعون۔
واقعہ مریڑ حسن کے قریب پیش آیا۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک ڈرگ ڈیلر ماجد ہلاک، واقعہ کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
راولپنڈی پولیس کے شہید اے ایس آئی اسلم فاروقی کی 1 روز قبل اپنی معصوم بیٹی کے ساتھ لی گئی یادگار تصویر.
بچالیا ہے یتیمی سے کتنے پھولوں کو
سہاگ کتنی بہاروں کے رکھ لیے تم نے
تمہیں چمن کی فضائیں سلام کہتی ہیں.
#OurMartyrsOurPride#PunjabPolicePakistan
عوام کے مسائل انکے دہلیز پر حل کرنے کے لیے وادی تیرا میں کھلی کچہری کا انعقاد.
کھلی کچہری میں زمینی تنازعات کو جرگہ کے ذریعہ حل کرنا، منشیات اور دیگر جرائم کی روک تھام کے لیے قبائلی عمائدین کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے ' ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وسیم ریاض '
راولپنڈی۔ چہلم کا مرکزی جلوس بخیریت اختتام پذیر، راولپنڈی پولیس کے موثر حفاظتی انتظامات۔ سی پی او محمد احسن یونس کی سپرویژن میں 3500 سے زائد پولیس افسران و اہلکاروں نے انتھک محنت اور مستعدی سے فرائض سرانجام دیتے ہوئے فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا۔
@OfficialDPRPP@AhsanPSP
سوشل میڈیا پر پولیس اہلکاروں کی ادائیگی کیے بغیر کھانے کا سامان لینے کی شکایت پر سی پی او محمد احسن یونس کا نوٹس، چاروں اہلکار کلوز لائن، چارج شیٹ کردیا گیا۔ سی پی او راولپنڈی فوری طور ٹھیلے والے کے پاس پہنچ گئے، رقم ادا کی اور معذرت کا اظہار کیا۔ @ahsanpsp@OfficialDPRPP@Rporwp
خیبر پختونخوا میں پولیس تھانوں کو "آسان انصاف مراکز" میں تبدیل کرنے کا عمل شروع۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا @IMMahmoodKhan نے آسان انصاف مراکز بنانے کی منظوری دی تھی۔
پہلے مرحلے میں پشاور کے پانچ پولیس سٹیشنز کو "آسان انصاف مراکز" میں تبدیل کیا جائے گا ۔
#KPPolice
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ میچز کی وجہ سے ڈبل روڈ 21ستمبر 2021تک ڻریفک کے لئےبند رہے گی۔
تکلیف سے بچنے کیلئے سید پور روڈ ، فیض آباد اور IJP روڈ اور استعمال کریں
شکریہ
سب انسپکٹر عمر صدیق انچارج چوکی نیو مری منشیات فروشوں کے خلاف جوانمردی سے آپریشن کرتے ہوئے سینے پر گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔ان کو علاج کیلئے راولپنڈی شفٹ کیا جارہا ہے۔شرپسندوں کے خلاف وسیع سرچ اپریشن کیا جارہا ہے۔ راولپنڈی پولیس فرض کی ادائیگی میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرے گی۔
آئی جی پنجاب @InamGhani کی ہدایات کے مطابق پبلک سروس ڈیلیوری بہتر بنانے کے لیے راولپنڈی پولیس کے تمام تھانوں کے SHOs روزانہ 4 بجے سے 6 بجے شام اپنے دفاتر میں موجود ہیں اور شہریوں کی شکایات سن کر انکے مسائل کے حل کے لیے مصروف عمل ہیں۔ اس تمام عمل کی CCTV مانیٹرنگ بھی کی جاتی ہے۔
راولپنڈی پولیس کے تمام تھانوں کے SHOs پبلک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے کے لیے روزانہ 4 بجے سے 6 بجے شام تک اپنے دفاتر میں موجود ہیں اور شہریوں کی شکایات سن کر انکے مسائل کے حل کےلیے مصروف عمل ہیں۔
Ensuring accessibility & improved service delivery as envisioned by IGP @InamGhani.
سی پی او احسن یونس کی پیرودھائی مدرسہ کی متاثرہ طالبہ کےگھر آمد، طالبہ اوروالدہ کوتفتیش پراسس سے آگاہ کیا،شواہد کے حصول اورتفتیش میں تعاون کاکہا۔ تفتیش والدہ کی موجودگی میں تھانہ ویمن میں لیڈی افسران کریں گی۔ طالبہ کے تحفظ کےلئےضروری اقدامات کی ہدایت، میرٹ کو یقینی بنایا جائے گا۔