ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان کرپشن کیخلاف اور اپنے عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے۔
یہ حق اور باطل کی جنگ ہے، اس میں کپتان کے نظریے کے محافظ ایک طرف ہیں اور ذاتیات کی سیاست کرنے والے ایک طرف۔
اپنے لیڈر کی کال پر لبیک کہیں!
#BehindYouSkipper
آج وزیراعظم عمران خان کی تقریر سن کر میرا عمران خان پر یقین مضبوط سے مضبوط تر ہوگیا ہے کے خان صاحب ہی واحد اور آخری امید ہے جو ان چوروں کو نکیل ڈال سکتا ہے ،جو اس نظام کو بدلنا چاہتا ہے اور اللہ کے فضل سے انشاللہ کامیاب بھی ہوگا
#BehindYouSkipper
Saraiki Ajrak is dark blue. The blue colour makes it distinctive among other ajraks. Saraiki nationalists designed the Saraiki Ajrak. Nationalists captured the heart of Saraiki belt, which Saraikies are proud on.
#SaraikiCultureDay