ووٹ کا اصلی حقدار
صرف قیدی نمبر 804!
نشان کوئ بھی ہو ووٹ صرف عمران کا
اپنے امیدواروں کو ڈھونڈ کر عوام ووٹ دیگی
روک سکو تو روک لو!
#ووٹ_صرف_عمران_کا#عمران_خان_تو_آئے_گا
پورے پاکستان میں کسی اور کو بھی رولر کوسٹر نشان الاٹ ہوا ہے یا صرف حلقہ 166احمدپورشرقیہ کے RO SARWAR کو یہ ہدایات صرف میرے لئے ہی دی گئ تھیں کہ 70٪ دیہی پسماندہ علاقے میں جہاں کی عوام نے رولر کوسٹر کا کبھی نام تک نہیں سنا وہاں الیکشن کمیشن کی لسٹ میں سے چن کر صرف کنول شوذب کو یہ نشان الاٹ کیا جائے کیونکہ پورے حلقے کے بڑے بڑے نواب گیلانیوں اور سردار جاگیرداروں کو عمران خان کی شیرنی ہرا رہی تھی۔ لیکن جو مرضی کر لو،جب اللہ کی مدد ساتھ ہو اور راستہ حق سچ کا ہو تو آگ بھی گلستان بن جاتا ہے اور پانی میں راستہ بن جاتا ہے ہمارا ایمان ہے
ایاک نعبدوایاک نستعین
انشاءاللہ اس رب سے فتح کے درخواست گزار ہیں۔
#NA166_AhmadpurEast
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#انتخابی_نشان_عمران_خان
بہاولپور صوبہ کی بحالی کیلئے عملی جدوجہد کرکے الیکشن کے فوراً بعد سپریم کورٹ آف پاکستان سے صوبہ بہاولپور بحال کراکے اپنے علاقے کی عوام کو بہترین تحفہ دونگا۔ انشاء اللہ
بہاولپور صوبہ کی بحالی کیلئے عملی جدوجہد کرکے الیکشن کے فوراً بعد سپریم کورٹ آف پاکستان سے صوبہ بہاولپور بحال کراکے اپنے علاقے کی عوام کو بہترین تحفہ دونگا۔ انشاء اللہ
ایک ہی ہفتے کے دوران دو مرتبہ اتنی کثیر تعداد میں باہر نکلنے پر میں اہلِ لاہور کا مشکور ہوں۔ میں ان تمام لوگوں کا بھی شکر گزار ہوں جو آئین اور قانون کی حکمرانی کا ساتھ نبھانے کیلئے آج پاکستان بھر میں نکلے۔
I want to thank the people of Lahore for coming out in such large numbers twice in one week. I also want to thank people all across Pakistan who came out today to stand with the Constitution and rule of law.