مسجد میں نماز پڑھ کر گاڑیاں چوری کرنے والا بزرگ گرفتار ، 2005 سے وارداتیں کررہا ہے گھوٹکی سے کراچی واردات کرنے آتا ہے ملزم کے خلاف چودہ مقدمات قائم ہیں.
اے میرے ربّ
ہمیں ایسا کشادہ رزق عطا فرما کہ ہم اپنی ضروریات بھی بخوبی پوری کر سکیں اور دوسروں کے لیے آسانی اور سہارا بھی بن جائیں۔
آمین، یا ربّ العالمین!