@EPCCDpunjab
Its difficult to breath for us and our chldrn in this carbon polluted air.Apperently white smoke indicating mixture of carbon powder bieng used as fuel at steel mills nearby densly populated area at shadi pura, Lahore
@DCLahore
@EPCCDpunjab
Its difficult to breath for us and our chldrn in this carbon polluted air.Apperently white smoke indicating mixture of carbon powder bieng used as fuel at steel mills nearby densly populated area at shadi pura, Lahore
@DCLahore
میں تحریک انصاف کا کارکن تھا لیکن آج عمران خان کی ملک کے خلاف سازش کا پتہ چلنے پر تحریک انصاف سے ھمیشہ کے لئے تعلق توڑ رھا ھوں. اور ن لیگ کو جوائن کر رہا
سب سے پہلے پاکستان❤️
ویلکم کر دو شیرو
#سازش_کا_ڈرامہ_لیک_ہوگیا
یوتھئیے اخبار،پاکستانی تاریخ یا سیاست نہیں پڑھتے
یہاں تک کی ARY کے علاوہ نیوز ٹی وی نہیں دیکھتے ان کے خیال میں نواز زرداری نے انکو خریدا ہوا
پی ٹی آئی میڈیا اور لابنگ پر اربوں روپے خرچ کرتی
نواز زرداری خرچ کریں تو مہینے میں غریب ہو جایں
X & Y
@انقلاب_کی_ٹانگیں_کانپ_رہی_ہیں
وقت نے ثابت کر دیا ھے کہ عمران خان میں چاروں فوجی ڈکٹیٹروں کی خصوصیات پائی جاتی ہیں ۔1-جنرل ایوب خان کی رعونت 2۔جنرل یحییٰ خان کی رنگین مزاجی 3- جنرل ضیاع الحق کی مذہبی منافقت اور 4-جنرل پرویز مشرف کی جھوٹی روشن خیالی۔
کل چکوال میں ھونے والے ایک جلسے میں ایک تقریر سن کر ھم ساری رات انتظار کرتے رھے مگر کسی کے بیڈ روم کا دروازہ ٹوٹنے کی خبر نہی آئ ۔ مزار قائد پر اونچی آواز میں مادر ملت زندہ باد کا نعرہ سن کر جزباتی ھونے والے سارے حاضر سروس محب وطن لگتا ھے ریٹائر ھو چکے ہیں ۔