کسی بھی فیلڈ کو جوائن یا جاب سے قبل اس کے متعلق مکمل کورس مہیا کیا جاتا ہے، جسے سٹوڈنٹ مختلف مراحل سے کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد اس کے قابل بنتا ہے۔ دراصل طلباء یونین بھی سیاست کی فیلڈ سے متعلق سیاست کا وہ کورس ہے جو طلبہ کو سیاست کے قابل بناتی ہے۔
#RestoreStudentUnion#JKSLF
جھوٹ ، دھوکے ، مکاری اور بالخصوص کرپشن سے پاک سیاست اور سیاسی نظام کے لیے طلباء یونین ایسے ہی ضروری ہے جیسے کسی مجاہد کو محاذ پر بھیجنے سے پہلے جنگی تربیت دینا ضروری ہے۔
#RestoreStudentUnionAJK#JKSLF
تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ سیاسی قیادت کے لیے طلباء یونین نہایت ہی ضروری ہے۔ درحقیقت طلباء یونین ہی وہ پلیٹ فارم ہے جو اپنے ملک و ملت کو مستقل کے لیے بہترین اور ایماندار قیادت فراہم کر سکتا ہے۔
#RestoreStudentUnionAJK#JKSLF
تعلیم کا مقصد انسان کی ہر طرح سے ذہنی نشو و نما اور تربیت کرنا ہے۔ ایک طالب علم کی جہاں دیگر امور پر تربیت ضروری ہے، وہیں ساتھ ساتھ سیاسی و سماجی تربیت اس کا حق ہے کیونکہ کل اسی سٹوڈنٹ نے ہی اپنی قوم کو سنبھالنا ہے۔
#RestoreStudentUnionAJK#JKSLF
طلبہ یونین ایک مثبت اور جاندار تحریک ہونے کے ساتھ ساتھ ہر قسم کے ظلم و جبر، نا انصافی و زیادتی اور کرپشن کے خلاف ایک مضبوط و ٹھوس آواز تھی، جس پر مختلف سازشوں کے تحت پابندی عائد کی گئی۔ بحثیت طالب علم، ہم طلبہ یونین کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#RestoreStudentUnion#JKSLF
" گیارہ فروری یومِ تجدیدِ عہد "
" یومِ بابائے قوم شہید مقبول بٹ "
سرخرو ہے وہ سر جو سولی شناس ہو
بوجھ ہے وہ جسم جو بغاوت نہ کرے
چھو رہے تھے ظالموں کے سر میرے پاؤں کے ساتھ
میں کس اونچا تھا سولی پہ چڑھنے کے بعد
#ShaheedMaqboolButt
سید علی گیلانی صاحب جموں و کشمیر کا پاکستان میں مکمل ضم کرنے کے حامی نہیں تھے ۔ انکے مطابق الحاق صرف تین پوائنٹس پر ہو گا۔
1۔ سیکیورٹی
2۔ مالیات
3۔ خارجہ امور
#SyedAliGeelani
31 جولائی 1988
31 جولائی 2023
آج وہ دن ہے جس دن کشمیری قوم نے اشفاق مجید وانی شہید کی قیادت میں ریاست پر جبرا غیر قانونی بھارتی ق��ضے کے خلاف مسلح جدوجہد کا آغاز کیا۔
#Yaum_e_Askariyat