وہ سامنے بھی آئے تو دیکھا نہ کر اُسے
گر بچھڑ بھی جائے تو سوچا نہ کر اُسے
اِک بار جو گیا، سو گیا، بُھول جا اُسے
وُہ گُم شُدہ خیال ھے ، پیدا نہ کر اُسے
اَب اُس کی بات خالی ھے معنی سے اے مُنیرؔ
کہنے دے جو وہ کہتا ھے ، روکا نہ کر اُسے
مُنیرؔ نیازی #قومی_زبان
میں بلوچستان سے کراچی اور پھر اسلام آباد اس پیدل لانگ مارچ کا بھی حصہ رہی ہوں جب کئی ہزار کلو میٹر سفر پیروں کے زخموں کے ساتھ جب اسلام آباد پہنچے تھے تو ہمارے لیے پریس کلب کے دروازے بند کردیے گئے تھے
15 سال گزرنے کے بعد بھی میں انصاف کی منتظر ہوں
#MarchAgainstBalochGenocide
@Dexlogic@DrAjmalKhan11 پھر جب کچھ کہا جائے۔ تو کہتے ہیں کہ فلاں کی سازش ہے۔ یا آپ غدار ہیں۔ دراصل یہی نامعلوم اور سپیکر چور ہی اس ملک کے اصل غدار اور سازش کرنے والے ہیں۔۔ وہ نہیں چاہتے کہ اس ملک کے عوام ایک اکٹھے رہیں۔۔
@TCaucuss@Muhamma65511303@Devil_LLB Aur dosri bat punjabi khud koe qom nhi ha. Blkay ik sobay ma rehny walo ko kehty hn.... Ya jo punjabi bolty hn... But agr punjabi bolnay walo ko ap punjabi kehty hn. To saraiki kahn jay ga. Isi trah boht si languages hn jo punjabi ma boli jati hn
@TCaucuss@Muhamma65511303@Devil_LLB Pushtoon ka konsa ilaqa punjab ma ha..
.
DGk k sulaiman Range ma totally baloch hn.
.
Aur Taunsa, Lyyah, Rajan pur ma aksayrty baloch hn.
...
Ab ya illaqay punjab ma hn.
To kiya koe illaqa agr punjab ma ho. To wahn jo original resident hn. To unko punjabi q na kah jay?