اللہ رب العزت کے نام سے!! میں آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر کی مبارکباد دیتا ہوں۔ اس قیمتی موقع پر اللہ کا نور آپ پر چمکے اور آپ کو سیدھے راستے پر چلنے والوں میں شامل فرمائے۔ آمین
@UrduVirsa انسان کی فطرت میں ہی حاصل کی ناقدری اور لاحاصل کی قدر ہے۔۔ تبھی تو غالب نے بھی کہا ہے۔۔
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن۔۔
دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔۔
سی ٹی او لاہور نے ٹریفک اسسٹنٹ کو سڑک سے گزرتی خواتین کی ویڈیوز بنانے اور سوشل میڈیا پر لگانے پر فوری معطل کر کے انکوائری کا آغاز کردیا ہے۔ انکوائری رپورٹ کی روشنی میں سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ فورس کی بدنامی کا باعث بننے والے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔