مبارک ہو #کوئٹ��!
برطانوی دور میں #بلوچستان میں تقریباً 1,470 کلومیٹر ریلوے نیٹ ورک بچھایا گیا، پہاڑوں کو چیر کر درجنوں سرنگیں بنائی گئیں—صرف Quetta Railway Division میں 34 تاریخی سرنگیں موجود ہیں۔
آج بلوچستان میں #میٹرو کا شاندار افتتاح ہوا— 30 کلومیٹر (انگریز کی تعمیر کردہ) کا ٹریک، 7 اسٹیشن اور تقریباً #3 ارب روپے کا منصوبہ۔
اور حیرت کی بات؟
#انگریزوں نے اتنے بڑے انجینئرنگ منصوبوں کا ایسا شاندار افتتاح نہیں کیا جیسا آج ہماری حکومت نے انگریز کے ایک پرانے ریلوے ٹریک کی رنگ و روغن کا کیا ہے! 😂
اگر یہ #لاہور کے قریبا” 700 ارب یعنی 2 ارب ڈالر کے سے ذاہد کا تعمیر شدہ #اورنج لائن جیسا منصوبہ ہوتا تو پھر تو اتنا بڑا افتتاح بنتا -
#فیتہ کاٹنے والوں کی کثیر تعداد کے باعث اس افتتاح کا قسط دوہم ، سوہم ۔۔۔ بھی ہونا چاہیے-
ایک وفاق، ترقی کا دہرا معیار
اورنگزیب اور غلام علی قومی تحریک کے وہ توانا کردار ہیں جو ریاستی مظالم کی ہر صورت میں کبھی سر نگوں نہ ہوئے، اور وطن پر جاری یلغار کو للکارنے والے بنے، انکی قومی تحریک سے ثابت قدمی نئی نسل کے لیئے متاثر کن ہے۔
#ReleaseGhulamAliBaloch#ReleaseAurangzaibBaloch
نوآبادکار بدستور متعدد ہربوں سے نوآبادیاتی مزاحمت کو کچلنے کی کوشش کرتا چلا جارہا ہے جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ نوآبادکار ریاست بلوچ قومی مسائل کے حل کی جانب نہیں بلکہ مزید پیچیدگیوں کی جانب بڑھ رہی ہے۔
#ReleaseGulamAliBaloch#ReleaseAurangzaibBaloch
ہم جبری گمشدگی جیسے ظالمانہ اور جابرانہ عمل کی نا صرف مذمت کرتے ہیں بلکہ اس غیر آئینی عمل کے خلاف منظم اور مستحکم انداز میں بھرپور ��دوجہد جاری رکھیں گے ۔
#ReleaseGulamAliBaloch
#ReleaseAurangzaibBaloch
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن مستونگ زون کے سینیئر رہنما غلام علی بلوچ ولد شہید ماما حکیم بلوچ کو 22 جون بروز اتوار جناح ٹاؤن کوئٹہ سے ریاستی خفیہ اداروں نے جبری طور پر لاپتہ کیا ہے، جمہوری طرزِ فکر پر عمل پیرا سیاسی رہنماؤں کی جبری گمشدگی ریاستی بربریت کا وحشیانہ اظہار ہے ۔
Chairman Jiand Baloch and Sheroo are Symbol of hope and unwavering resistance. you can put them in Your Guantanamo but resistance can not be jailed,Hope can not be Chained .
We exist, We Resist ✊🏻
#ReleaseJiandAndSherbazBaloch
ریاست سنگل پِلر پہ کھڑی ہے جسکا نام فوج ہے، باقی سب ادارے علامتی ہیں۔ کالےدھن پر قائم اسکی معیشت کےحقیقی کھلاڑی اب خود براہ راست ڈرائیونگ سیٹ پر آچکےہیں، ترقی پسند یا قوم پرستوں کیلئے اس پارلیمان میں ��وئی جگہ نہیں بچی ہے۔
ملک شاہ منڈی کا خاص سرمایہ کار ہے
https://t.co/vqlQU2kT1U
افواج پاکستان زند باد عالمی میڈیا تصدیق کررہا ہے پاکستان نے ایران حملوں کا بھرپور فوجی جواب دیا ہے آج پاکستان نے ایرانُ میں بلوچ دہشت گردوں کے سات ٹھکانوں کا نشانہ بنا یا ہے ان کامیاب فوجی حملوں نے ان دہشت گرد ٹھکانوں کو نیست و نابود کردیا الحمداللہ
بلوچ نسل کُشی کے خلاف جاری مزاحمتی تحریک کے تسلسل میں وڈھ سے نکلنے والے عوامی مزاحمتی ریلی سے کامریڈ فرید مینگل خطاب کر رہے ہیں
@_farid_mengal#MarchAgainstBalochGenocide