A Youth Activist, a social worker, An educationist, A teacher, A Calligrapher, A Digital Creator, Content/Copy Writer
Social Media Influencer @MillionSmiles
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ شروع کریں۔
#ہم_سب_پاکستانی_ہیں
ہم پنجابی، بلوچی، سندھ، پختون اپنے قبیلوں اور خاندانی اعتبار سےہو سکتےہیں لیکن ہماری پہچان پاکستان ہے۔ ہم سب پاکستانی ہیں۔
امن و امان کی صورتحال ملک میں قائم رکھنا ریاست کی زمہ داری ہے، مفاد پرست، عوام کو لڑوا رہے ہیں۔