وکلاء نے بھی طاہر اشربی کو رگڑ دیا 🤣
لاہور میں ایک بدنام زمانہ ملا ہے وہ ایک کلپ میں کہہ رہا تھا کہ میں تو روز شہادت کی آرزو کرتا ہوں ایسے لوگوں کو شہادت کی موت نہیں ،بہت رسوائی کی موت آتی ہے
سردار عبدالمجید
#مرد_آہن_مولانا#پروپیگنڈہ_برگیڈ#چوکیدار_وڑگیا
وکلا کنونشن میں مولانا کی تقریر لائیو اسکرین پر دکھائی جارہی ہے۔
نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے اسے براہِ راست دیکھ سکتے ہیں۔ تقریر سن کر ہر شخص اپنی رائے خود قائم کریں جھوٹے پراپیگنڈے کا شکار نا ہوں
لنک:
https://t.co/88o3prWtC8
#مرد_آہن_مولانا#پروپیگنڈہ_برگیڈ#چوکیدار_وڑگیا