ہمارا نصب العین جمعیت کا بے لوث خدمت اور ٹویٹر پر جمعیتی ساتھیوں کا ایک منظم نیٹورک بنانا۔
ہماری طرف سے فالو بیک کا سپیشل اور محبت بھری آفر ہر لمحہ میسر
📸 𝐒𝐄𝐄𝐃 𝐓𝐇𝐄 𝐌𝐎𝐌𝐄𝐍𝐓 — 𝟏𝐒𝐓 𝐒𝐍𝐀𝐏𝐒𝐇𝐎𝐓 📸
Tomorrow’s snapshot is set to capture our most loyal #Seedizens, and the next one could drop anytime!
With 3 #snapshots on Sep, Oct, Nov, the race is on. Don’t get left behind!
𝗛𝗲𝗿𝗲'𝘀 𝗵𝗼𝘄 𝗺𝗮𝗻𝘆 𝗮𝗿𝗲 𝗔𝗶𝗿𝗱𝗿𝗼𝗽-𝗿𝗲𝗮𝗱𝘆 𝘂𝗻𝘁𝗶𝗹 𝗻𝗼𝘄:
✅ 1.65M+ YouTube subscribers
✅ 12.5M+ Telegram subscribers
✅ 1.7M+ Twitter followers
✅ 2M+ Seedizens have added "🌱 SEED" to their name
Take action NOW to secure your $SEED! 😮
#seedapp #seedairdrop
تمام ہمارے سوشل میڈیا کےدوست ،
ہمارے سینیئر احباب مبارکباد اور خراجِ تحسین کے مستحق ہے، جنہوں نے مختصر وقت میں ہیش ٹیگ کو ٹاپ پر لاکر کئ گھنٹے نمبر فرسٹ پے رکھا۔
یہ محض جماعت سےمخلص محبت اور ایمانی جذبہ ہے۔
اللہ کریم آپ سب کو جزائے خیر دیں❤️🩹❤️🩹❤️🩹
#ایوان_نہیں_میدان
ہمارا جرم یہ ہے کہ ہم نے افغانستان میں امارت اسلامیہ کے استحکام اور پاکستان افغانستان پرامن تعلقات کے لئے کردار ادا کیا نیز جے یوآئی نے اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف حماس کے موقف کی حمایت کی ہے ۔ مولانا فضل الرحمان
#ایوان_نہیں_میدان
پی کے 15 میں الحمد للّٰہ کمپین بہترین انداز میں جاری ہے، عوامی رویہ انتہائی خوش گوار ہیں، ہر طرف کتاب ہی کتاب کی گونج ہے، دیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ جمعیت علمائے اسلام تمام حلقوں پر بالعموم اور ادینزائی میں بالخصوص بڑا سیٹ بیک دینے جارہی ہے
#ووٹ_صرف_کتاب_کا
محدود وسائل اور صوبوں کی خودمختاری کے باوجود ایم ایم اے (جمعیۃ علماء اسلام) دور حکومت میں وزیراعلیٰ صوبہ سرحد موجودہ خیبرپختونخوا کے مثالی ترقیاتی کام..
تو پھر #ووٹ_صرف_کتاب_کا کا تو بنتا ہیں
تجوڑی لکی مروت : فرزند قائد جمعیت امیدوار حلقہ این اے 41 لکی مروت مولانا اسجد محمود جامعہ دارالعلوم ایوبیہ میں سالانہ ختم بخاری کے تقریب سے خطاب کرتے کر رہے ہیں۔
#ووٹ_صرف_کتاب_کا
جو بغیر کسی لالچ کے ٹوئٹر پر "جےیوآئی" کو سپورٹ کرتے ہیں،
وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریٹویٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
شکریہ
#ووٹ_صرف_کتاب_کا
ہمیں بغض و عناد سائیڈ پر رکھ کر ایک محبِ وطن ، امن پسند انسان کی طرح مولانا صاحب کو داد دینا چاہئےکہ وہ پاکستان اور افغان کےمابین امن لانےاور تجارتی تعلقات بڑھانےمیں اہم کردار ادا کررہےہیں۔
اس وقت مذہب اور پختونوں سے نفرت کرنے والے لوگ مولانا کےخلاف متحرک ہے۔
#سفیرامن_مولانا
مولانا فضل الرحمٰن اب صرف ایک سیاسی، مذھبی جماعت کا سربراہ نہیں،
بلکہ ایک عوامی طاقت کا نام بن چکا ہے.
ٹکرانے کی کوشِش کرنے والا عمران نیازی کی طرح منہ کے بل گِرے گا.
ان شاءاللہ
#سفیرامن_مولانا
اسلام آباد آئیرپورٹ پر ایک یوتھیئے ناسور کے طرف سے مولانا کے خلاف نعرہ بازی کی کوشش،
جمعیت کے ابابیلوں نے موقع پر سافٹ وئیر بمع ہارڈوئیر آپڈیٹ کردیا۔ 🔥
#سفیرامن_مولانا
مولانا صاحب وہ مذہبی و سیاسی لیڈر ہیں جو مذہبی لوگوں کی زبان اور لبرل و سیکولر لوگوں کی زبان سمجھتے بھی ہیں اور ان پر مہارت بھی حاصل ہے۔
مولانا صاحب جنگ بھی جانتےہیں صلح بھی
#سفیرامن_مولانا
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ نے مثالی دورہ افغانستان سے ثابت کردیا کہ وہ بغیر کسی عہدے اور منصب کے بھی دنیائے کے اسلام کے آنکھوں کا تارا ہیں ۔
#سفیرامن_مولانا#سفیرامن_مولانا