میری خواہش ہیکہ جمعیت کے تمام ستارے ایک ساتھ جڑے رہیں، سب کو 7،1مینشن کروں شاید ممکن نہ ہو، امید ہےاس ٹویٹ پر جن کی بھی نظرپڑے گی وہ سب ایک دوسرے کو فالو کرکے جڑنے کی کوشش کریں گے۔ میرا تو وعدہ ہےکسی کو فالوکئےبغیر جانےنہ دوں گا۔کمنٹس میں خود کو میشن کرنے کی نیکی کرلیں،👇👇👇👇
جن لوگوں نے لواطت کا پروپیگنڈہ کرکے لفظ مسنون کو استعمال کیا میری طرف سے ان کےلیے ہدایت کی دعا ہے.آپ پروپیگنڈے کریں لیکن اسکو سنت کا عمل مت کہیں
مسنون سے مراد سنت کا عمل ہے
#جعلی_حکومت_جعلساز_کارندے
میں ابھی کام سے آیا کوئی ڈرافٹ میرے پاس تیار پڑے ہوئے نہیں اگر آپ کی ٹویٹ سے کچھ ذہن میں آیا تو لکھ دوں گا ورنہ latest پر جا کر جنہوں نے تازہ ٹویٹ کئے ہوں گے اس کو بلا تفریق ری ٹویٹ کرتا رہوں گا -
ان شاء اللہ
#جعلی_حکومت_جعلساز_کارندے
جے یو آئی کے خلاف فیک خبر بناکر پھیلائی،
اسے یوتھیوں سے ٹرینڈ کروایا،
وزرا سے ریٹویٹ کروایا۔
اب جب سوشل میڈیا پر ہر طرف سے ذلیل ہونا شروع ہوگئے،
تو مذمت کردی۔
حکومت فوٹوشاپیہ
@abualeeha#جعلی_حکومت_جعلساز_کارندے
Thanks to the youths, our training is coming to a halt, which is being answered by launching this small trend. You guys are so covered up in the sewer when it comes to covering
#جعلی_حکومت_جعلساز_کارندے
علمائے حق کا قافلہ پہلے کبھی نہ رکا ہے نہ جھکا ہے،
یہاں تو صرف جگہ گرم ہونے کی بات ہوئی ہے،
اگر انگاروں پر چلنا پڑے تو اس قافلے کے جذبے میں کوئی کمی آنے والی نہیں،
آپ اپنا وار کر چکے ہو،
اب باری ہماری ہے اکتوبر تک بس انتظار ہے.
#جعلی_حکومت_جعلساز_کارندے
آزادی مارچ کی عوامی حلقوں میں مقبولیت اور تمام شعبوں سے وابستہ افرادکی بھرپور حمایت پر چند عناصرجھوٹ اور فیک چیزیں چلا کر خود کو طفل تسلیاں دےرہے ہیں
ایسے عناصر سے ہوشیار رہیں، ہمارے اہداف متعین ہیں۔
باوثوق خبر اور نوٹیفکیشن....
@MoulanaOfficial#جعلی_حکومت_جعلساز_کارندے
تمام سیاسی لیڈر اور انکے سپورٹر کان کھل کر سن لے
مولانا صاحب اب صرف چند مدارس تک محدود نہیں رہا،
بلکہ انکی آواز کی سحر گاؤں شہروں سے نکلتا ہوا جنگل تک پھیل چکاہے
اب انکے اوپر ڈالنے والے ہاتھ نہ صرف روک لیا جائےگا
بلکہ ٹکڑےٹکڑے کرکے واپس کیا جائےگا
#جعلی_حکومت_جعلساز_کارندے
نیازی صاحب! جاکر اپنے آقا ٕ کو کہ دینا
اب پاکستان سے مزید قادیانی رہا نہیں ہونگے
کیونکہ اب قافلہ شیخ الہند کے جانثاران خون کی روایات برقرار رکھنے کے لیے اسلام کو روشن کرنے اسلام آباد آرہے ہیں #جعلی_حکومت_جعلساز_کارندے
آج رات 10 بجے وسیب ٹی وی "کے پروگرام
" ایم ڈی گل دے نال " میں آپ سب کی طرف سے نمائندگی کرتے ہوئے ۔ پروگرام آج رات 10 سے 12 آن ائیر ہوگا۔
نشر مکرر۔۔۔
صبح 4 سے 6 بجے
جبکہ کل دوپہر 2 سے 4
دیکھا جا سکتا ہے ۔
زیادہ تجربہ نہیں اس لئے غلطیاں انداز کیجئے گا ۔
#جعلی_حکومت_جعلساز_کارندے
ہم تو واضح طور پر کہہ رہے ہیں کہ الیکشن جعلی ہوئی ہے اور حکمران جعلی اور نااہل بھی ہے اور سب سےبنیادی اور اصولی موقف ہمارا جتنے بھی مسائل ہونگے ایک موقف کے گرد گھومتے ہوں گے چاہے وہ مذہبی حوالے سے ہو چاہے وہ جمہوری حوالے سے ہو۔
مولانا فضل الرحمان صاحب
#جعلی_حکومت_جعلساز_کارندے