جتنے احباب ابھی فجر کے بعد آن لائن ہوں گے ان سے گزارش ہے ان ٹرینڈز پر پوسٹس کی بھرمار کریں ، الحمداللہ احباب کی محنت سے ابھی تک ٹاپ لسٹ میں آپ کے ٹرینڈز ہیں ، کوشش کریں ہماری توانائی اسی پر صرف ہو بس جن احتیاطی تدابیر کی گزارش گزشتہ روز سے کی ہے اس پر عمل کریں جذباتی نا ہوں ، اشتعال میں نا آئیں ، کسی کالے کارندے کی پوسٹ پر جاکر وضاحتیں دینے کی قطعی ضرورت نہیں ، اخلاق باختہ پروپیگنڈا، گالم گلوچ اور مغلظات کالے کارندوں کا مشن ہے، ہماری قیادت آج بھی دلیل کیساتھ کھڑی ہے اور ہم نے اسی بیانئے کو پروان چڑھانا ہے ۔ ان شاءاللہ العزیز
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو