ن لیگی خاتون، PTI کی خاتون کو ہیرا منڈی کی کنجری،مجروں پر ناچنے اور بیٹی کو نچانے والی کہتی ہے۔
PTIخواتین مریم اورنگزیب کو چورنی کہتی ہیں۔
دونوں واقعات پر ن لیگ کے ہمدرد میڈیا کے ردعمل میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ یہی فرق آج کی صحافت کا المیہ ہے۔
@Wabbasi007
شریفوں کا کرپٹ خاندان یہی چاہتا ہے کہ بچے ایسے انوکھے سبق سیکھیں اور پاکستانی لوگ اس کی عادت ڈالیں تاکہ ان کی چوری آسان ہو جائے اور کئی نسلوں تک چلتی رہے
#الیکشن_واحد_حل