@Fani2536 ایک تو وہ پولیس یونیفارم میں ہے دوسرے ساری وڈیومیں ویڈیوبنانے والاہی گالم گلوچ کررہاہے
تیسرے صرف2منٹ10سیکنڈ کی وڈیو سوشل میڈیاپرڈالی ہےپہلے والی نہیں
آجکل فیشن ہے سرکاری اہلکارکے ساتھ جان بوجھ کرپھڈاکروجب اگلاجواب دے تووڈیوبنا lکرسوشل میڈیاپرڈال دو
دوسرے کا موقف ضروری نہیں کیا؟
تعجب بھی ہے اور تشویش بھی! وفاقی شرعی عدالت کے پاکستان کو 5 سال میں سود سے پاک کرنے کے فیصلہ کو سٹیٹ بینک نے کیوں چیلنج کیا ہے؟احکامات شریعت کی تعمیل کی بجائے پاکستان کو سودی قرضوں میں جکڑنا کس کی منشا ہے؟
#امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
ایک وفاقی وزیر کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر وزیراعظم کے خلاف پلے کارڈ اُٹھا کر احتجاج۔ وفاقی وزراء خواجہ آصف اور احسن اقبال بھی احتجاج میں شریک۔
😁😁😁 #PetrolDieselPriceHike#Pakistan#ImranKhan
صنعتوں پر ٹیکس لگا رہے ہیں تاکہ عوام پر بوجھ نا پڑے۔
یہ ایسے ہی ہے جیسے آپ گدھے پر سوار ہوں اور وزن اپنے سر پر رکھ لیں تا کہ گدھے پر ذیادہ بوجھ نہ پڑے
ان کی ڈگریاں چیک کرو پڑھے کہاں سے ہیں
🤣🤪🤔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پی ڈی ایم کہ جس کے سربراہ پانچ لاکھ علماء کے استاد حضرت مولانا ڈیزل لعنت اللہ علیہ ہیں
وفاقی شرعی عدالت کے سود کیخلاف دئیے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے پہنچ گئی ہے
نا جانے وہ لوگ کتنے زیادہ جاہل ہیں جو اس غلیظ شخص کو عالم سمجھتے ہیں
چوہدری شجاعت حسین کے برادر خورد چوہدری وجاہت حسین کا الزام ہے کہ چوہدری شجاعت کے فرزندان گرامی نے زرداری صاحب سے ڈالر وصول کئے۔الزام اگر درست ہے تو سوال یہ ہے: یہ ڈالر زرداری صاحب کے اپنے تھے یا واشنگٹن سے آئے تھے؟
وٹس ایپ بیانیہ یہ پھیلایا جا رہا ہے کہ دس فیصد سپر ٹیکس کروڑ پتیوں پر لگا ہے
کوئی انڈسٹری کیا یہ ٹیکس اپنے بجٹ سے دے گی؟
سیمنٹ سٹیل چینی آئل اینڈ گیس ٹیکسٹائل بنکنگ فرٹیلائزرز کیمیکلز مشروبات بنکنک آٹو موبائل انڈسٹری پر ٹیکس سے تمام چیزیں مزید مہنگی ہوں گی
وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کس منہ سے کہتے ہیں کہ ہم نے آصف زرداری کو دی گئی زبان کا پاس رکھا، 2018 میں جو زبان عمران خان کو دی اور جس بنیاد پر الیکشن لڑ کر اسمبلی پہنچے، وہ زبان کہاں گئی، چودھری حسین الہی کا گجرات میں خطاب
پاکستان کے خلاف اصل سازش پی ٹی آئی نے کی: شیری رحمان
۔جی ہاں ! کرونا کے وار سہہ کر 6 فیصد شرح ترقی سے۔ ملک کے اصل محسن تو زرداری اور شریف خاندان ہیں،' The money laundrers.
وہ پتہ کرنا تھا پازیب خانزادہ صاحب آج کل کیا سولر انرجی پر چلتے ہیں۔ ہمارے زمانے میں تو دن رات LNG کا دھواں مارتے تھے۔
آج کل ان کے شو پر موضوعات کچھ یوں ہیں۔
دھوپ سے وٹامن ڈی لینے کے فوائد۔
دوپٹوں پر لیس لگائی جائے یا کناری۔
بچوں کے دودھ کے دانتوں کی حفاظت کیسے کی جائے
جو حکومت اس مہنگائی اور غربت میں بھی امریکی آقاؤں کو خوش کرنے کے لئیے یوکرین میں دو دفعہ امداد بھیجے اور لوگوں کو چائے کی پیالیاں کم کرنے کا مشورہ دے، اس پر کون یقین کرے گا کہ منجدھار سے نکالُنے آئی ہے ، یہ تو ڈالنے آئی ہے ۔
حکومت کی کوششوں سے فیٹف کی گرے لسٹ سے نکل رہے ہیں۔بلاول زرداری
بالکل جناب ۔۔ وزیر خارجہ بلاول زرداری اور وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی کھر کی دن رات کی کوششوں سے پاکستان FATF کی گرے لسٹ سے نکل رہا ہے۔۔۔!!!!
خدا کی شان ہے کہ مریم نواز جن کی سیاست ہی اس بات پر زندہ ہے کہ وہ طاقتور لوگوں کی نازیبا ویڈیوز رکھ کر بلیک میل کرتی ہیں،
وہ فرما رہی ہیں کہ عمران خان کے پاس نیب چیئرمین کی نازیبا ویڈیوز ہیں۔ 😂🤣🙈
اب کسی نے جواب دیا تو "عورت کارڈ" یاد آ جاۓ گا۔ 😊