اس دفعہ پاکستان کی درآمدات اڑتیس ارب ڈالر، برآمدات سے زائد تھیں جب کہ تارکین وطن نے ساڑھے بیالیس ارب ڈالر بھجوا کے ساڑھے چار ارب ڈالر کا سرپلس پیدا کر دیا۔ اس سرپلس کا مطلب تھا معیشت سنبھل گئی اور آئی ایم ایف کے پروگرام کے نتائج نکل آئے، اس پر پیپلزپارٹی سمیت سب یار لوگوں کو کھُرک ہو رہی ہے۔
چیک کر لیں
That wasn't enough.
We cancel PSO's gasoline cargo at $12/barrel import premium and then we order PSO's gasoline cargoes at $25/barrel import premium.
We are the economic lizards (don't misread wizards).
"And our job is to communicate in clearest terms"
https://t.co/8V4tUZ3jtp
ایک زمانے میں ن لیگ نے تعلیمی اداروں کے باہر لکھوایا تھا : آئیے دیکھیے ہم فروغ تعلیم کے لیے کس قدر کوشاں ہیں
اب تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کے آؤٹ سورس کرنے کے نتائج تو قوم سالوں بعد بھگت کر دیکھ ہی لے گی فی الوقت اگر باہر یہ لکھ کر لگا دیا جائے تو عین نوازش ہو کہ : آئیے دیکھیے ہم اؤٹ سورسنگ کے لیے کس قدر کوشاں ہیں
@FaizullahSwati اور محترم بلاول صاحب کا کہنا ہے کہ اگر وہ وزیراعظم بن گے تو سارے پاکستان کو کراچی جیسا بنا دیں گے۔ اب سمجھ نہیں اہ رہی یہ دھمکی ہے یا اطلاع
لگا کر آگ شہر کو یہ بادشاہ نے کہا
اٹھا ہے دل میں تماشے کا آج شوق بہت
جھکا کر سر کو سبھی شاہ پرست بول اٹھے
حضور کا شوق سلامت رہے، شہر اور بہت
1. Pakistan already has a practical source of distributed flexibility in gas-based captive engines, including high-efficiency onsite cogeneration plants. These assets provide fast ramping, part-load operation, firm backup, voltage support, ancillary services, process continuity, and industrial reliability close to load, with negligible T&D losses. In a solar-heavy system, they can support the distributed grid when solar output falls and evening ramp pressure rises.
2. As of FY25, Pakistan’s distributed solar PV capacity is estimated at 38 GW, equivalent to about 93% of utility-scale installed capacity, supported by cumulative solar module imports exceeding 50 GW. This reflects a major shift toward decentralised generation driven by high grid tariffs and falling solar costs.
3. Yet policy is moving in the opposite direction by penalising gas-based captive generation and backup fuels to force industrial load back to a central grid still burdened by high fixed costs, capacity payments, weak DISCO performance, transmission constraints, and declining offtake.
4. A credible flexibility strategy must be technology-neutral. Batteries are essential for fast response, frequency regulation, and short-duration solar shifting, but they cannot yet economically replace all multi-hour firming, process reliability, and industrial backup needs.
5. Pakistan needs solar for cheap daytime energy, batteries for fast response, and gas-based captive engines for firm backup, ramping, ancillary services, and export reliability. Destroying existing flexible capacity in the name of a storage-only transition widens the gap between renewable ambition and operational reality.
6. Lets discuss LNG now, Pakistan’s lower-cost long-term ENI cargo, priced under a 12.14% Brent-slope contract, is diverted, deferred, re-exported, or otherwise removed from the domestic RLNG supply pool and replaced with higher-priced spot cargoes, consumers face a double burden. They lose the benefit of the cheaper contracted cargo and are then exposed to the higher cost of replacement supply. To understand LNG issues take a look https://t.co/tIhsOxnL0E
7. This distortion is further amplified by the importer margin structure, which is calculated at 2.5% of the DES price. As the DES price rises, the absolute importer margin also rises, even though the procurement function remains the same. On high-cost emergency or spot cargoes, this margin increases to approximately US$0.46/MMBtu, nearly double the margin earned on lower-cost term cargoes.
8. Recent spot purchases priced between US$16.74 and US$19.13/MMBtu are estimated to have created an additional cost of approximately US$59.84 million, equivalent to PKR 16.64 billion, compared with ENI term pricing.
9. This raises a clear regulatory concern. Consumers should not automatically bear the higher cost of replacement spot cargoes where lower-cost term volumes were available but diverted or removed from the domestic pool. Any pass-through must first be tested through cargo-wise reconciliation, allocation proof, prudence review, importer-margin scrutiny, and sector-wise cost-causation analysis.
جس کھیت سے دہقان کو میسر نہیں روزی
اس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو
آج زندہ ہوتے تو وہ یہی بات تھرمل آئی پی پیز کے لیے بھی کہتے
@MusadaqZ@shahzadsaleem@mukhtarkhurram@nadeemhaque@KhaqanNajeeb@MiftahIsmail@kschehzad@kashifmateenpk@rehanjawed@drniqbal@ARNOfficiall@AbsarAlamHaider@Wabbasi007@RiazChamkani1@KhurramHusain@SaleemFarrukh@KhaleeqKiani@YousufNazar
@FBRSpokesperson welcomes taxpayers to the new Financial Year 2026-27. The IRIS portal is fully updated and operational for the new fiscal year, and new taxpayer registrations are proceeding smoothly across all categories. 1/2
#FBR#IRISPortal#TaxPakistan#DigitalPakistan
@awaheedmurad یہ جرمانہ بہت اچھا ہے کیونکہ ہمارے ہاں لوگ بغیر بیلنس کے ایکسپریس لائن میں آہ جاتے ہیں اور جب وہاں سے گزر نہیں سکتے تو سب کو ریورس کرواتے ہیں اپنی غلطی کی وجہ سے۔
اس وقت پورے ملک میں بجلی بحران کی وحہ یہ ہے کہ تقریبا پون صدی سے رائج بجلی کا تقسیم کاری کا نظام جدید سولر سسٹم کو اپنا حلیف سمجھتا ہے اور اس کے منصوبہ ساز اور پالیسی ساز سولر کی نئی ابھرتی حقیقت کو ماننے کو تیار نہیں ہیں، جب تک سورج چمکتا رہتا ہے تو یہ سولر نظام اپنی بجلی بناتا ہے، صارف استعمال کرتے ہیں اور یوں یہ حکومتی تقسیم کار کے نظام کو سلائے رکھتا ہے۔ جیسے ہی سورج غروب ہوتا ہے، یہ سارا سولر والا وزن بجلی کے قومی تقسیم کار کے نظام پر منتقل ہو جاتا ہے اور سولر خود سو جاتا ہے۔ اب قومی نظام پر وہ سارا بوجھ پڑ جاتا ہے جو دن میں نہیں پڑا ہوتا اور الحمد للہ پلاننگ کمیشن سے لے کر واپڈا ہاوس تک ایسے ذینی بانجھ بیٹھے ہوئے ہیں کہ وہ بجلی کے نظام کے اس روئیے کے ساتھ نہیں چل پا رہے۔ تو نتیجہ یہ ہے کہ جیسے ہی شام ہوتا ہے، ملک کا پورا نظام مختلف جگہوں پر ٹرپ کرنا شروع کردیتا ہے۔ تیل اور پانی سے بجلی بنانے والے نظام کو نئی حقیقتوں کا ادراک کرکے، فیصلہ سازوں کو نئی ضروریات کے مطابق تقسیم کاری کا نظام بنانا ہو گا ورنہ یہ پوری معیشت اور معاشرت کو لے کر بیٹھ جائے گا۔
آپ کا کیا خیال ہے؟
مشکل وقت آیا، پوری قوم نے آپکا ساتھ دیا۔ آج چند ٹکوں کے پٹرولیم پمپ مالکان کے آگے آپ جھک گئے؟
وزیراعظم صاحب مجھے سخت افسوس ہوا ہے آپکے اس اقدام سے۔
مشکل وقت میں کیا آپ نے یوں سوچ سوچ کر پٹرول کی قیمتوں کو بڑھایا تھا؟
یہ ظلم ہے۔
ٹیکس یونہی اکھٹا کرنا ہے تو FBR کو تالا لگا دیں۔
@realrazidada International Standards: Organizations like the World Health Organization (WHO) and the International Commission on Non-Ionizing Radiation Protection (ICNIRP) have concluded that 5G networks do not pose a health risk as long as they stay within recommended safety limits.
ٹیلی کام بل کی میری نظر میں سب سے خطرناک شق یہ کہ اگر موبائل کمپنی کسی جائیداد کے مالک کو خط لکھتی ہے اور وہ دو دفعہ جواب نہی دیتا تو اسے رضامندی سمجھا جائے گا اور وہ معاہدہ کہلائے گا اس کے بعد وہ شق پڑھیں جس بارے خود بتا رہے پانچ کروڑ کا جرمانہ تو معاہدے والوں پر ہے
جس ملک میں آدھی سے زیادہ آبادی پڑھ لکھ نہی سکتی وہاں کوئی ای میل یا لیٹر اگنور ہونے سے اسے رضامندی یا معاہدہ کیسے تصور کر لیا جائے ؟
یہ آپ سب کی جائیدادوں پر ایک تلوار لٹکانے جیسا کام ہے راتب خوروں کو چھوڑیں خود بل پڑھیں
کیا شیزا فاطمہ نے وزارت قانون، وزارت ٹیلی کام، کابینہ اور وزیر اعظم کو نظر انداز کرتے ہوئے، ان کی منظوری کے بغیر ٹیلی کام بل کا مسودہ ذاتی حیثیت میں قومی اسمبلی سے پاس کروا سکتی ہیں؟
فوری تحقیقات کی ضرورت ہے:
1️⃣ کیا انوشہ رحمان مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب اور ان کے شوہر اس بل کے پیچھے ہیں یا نہیں؟
2️⃣ ٹیلی کام سیکٹر کے ساتھ ان میاں بیوی کے تعلقات کیا ہیں، اور انہوں نے گزشتہ سالوں میں ریاست پاکستان کو کتنا نقصان پہنچایا ہے؟
ویسےتوکوئی جنگ انسان دوست نہیں ہوتی بلکہ انسانی جانیں نگل رہی ہوتی ہے جیسےچارسال میں یوکرین روس جنگ لاکھوں جانیں نگل گئی مگر
وقت جیساتھ انسان جنگ سےدوستی ضرورکرلیتاہےزیرنظرفوٹیج میں روسی فوجی ایک مصروف شاہراہ پرچلتی ٹریفک کےدوران شولڈرمیزائل فائرکررہےہیں چندفٹ کےفاآلےپرٹریفک رواں دواں ہےکسی کوپرواہ نہیں کیاہورہا
War is a new normal of life in Russia Ukraine
چٹھےکی ساری پریس کانفرنس
#CCD کے اہلکارکےسیلف ڈیفنس میں فائرپرگھڑی ہوئی ہے
بس وہ ہر قیمت پرعہدےسےچپٹارہناچاہتاہےسی سی ڈی پنجاب حکومت نےتہیہ کرلیاہےکہ اس کیس میں انھوں نےاپنی مرضی کرنی ہےکراس فائرہی ثابت کرناہے
جبکہ اس سوال کاجواب نہیں کہ ڈاکوتوگاڑی میں تھے نہیں گاڑی پراندھادھندفائرکیسےکراس فائر ہوگیا؟
ایک جھوٹ چھپانے کیلئے پنجاب حکومت سوجھوٹ بولےگی مگرناحق خون بولتارہےگا