آج کی سب سے 🔥🔥 لگانے والی ویڈیو سامنے آ گئی!
سب بھائی اسکو براہ مہربانی ڈاونلوڈ کریں
اپنے قوم پرست کن کترے، یوتھڑ اور سرمچانڈو یا اغوانڈوز کے ساتھ تمام پلیٹ فارمز پر شئیر کریں
میرے ملک کی شان اللہ بڑھا رہا ہے۔ تمھاری بکواس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ نظریہ اسلام کی ریاست ہے
یہ تو کہتے تھے کہ امریکی غلامی نامنظور اور یہاں بیٹا خود کہہ رہا ہے کہ ہمیں تو بڑی امیدیں تھیں کہ ٹرمپ سے ابا کے اچھے تعلقات ہیں لیکن اس نے گھاس ہی نہیں ڈالی
اویس لغاری کے مطابق بجلی کی قیمت سستی کرنے سے تو آئی ایم ایف روک دیتا ہے
مگر یہ جو روز روز ججوں اور الیٹ کلاس کی اربوں کی مراعات حکومت بڑھاتی کیا اس میں آئی ایم ایف کا کمشن ہے کہ یہاں چپ رہتا ہے ؟
@Asadrchaudhry وہ بات انتظامی یونٹ کی کر رہا ہے صوبوں کی نہیں لگتا ہے انتظامی یونٹ تو بن کر ہی رہیں گے اور جہاں تک بات ہے این ایف سی ایوارڈ کی تو اس پر بھی نظر ثانی ہو کر رہے گی انشاءاللہ
1973سے آج تک وہی خاندان، وہی جاگیردار، وہی نواب زادے اور وہی علاقائی پارٹیاں اسمبلیوں میں نظر آتی ہیں
اگر وہ جیت جائیں تو جمہوریت، اور اگر ہار جائیں تو آمریت؟
ڈی جی آئی ایس پی آر