ڈوب کے مر جائیں مولانہ صاحب ۔۔ ان ماؤں کو تنخواہوں کے طعنے دیتے ہو۔۔ اگر آپکا کوئی اپنا شہید ہوا ہوتا تو پھر میں دیکھتا آپ کیسے شہداء کے وارثین کو طعنے دیتے ہیں۔ کیونکہ تب ہی آپ ان ماں باپ کا درد سمجھ سکتے تھے۔۔
بہت افسوس ہوا آپکی گھٹیا سوچ پر۔۔
کیپٹن علی عامر کا تعلق خیبرپختونخوا سے تھا۔ انہوں نے قوم کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔
میجر کاکڑ شہید کا تعلق بلوچستان سے تھا۔ وہ دو سالہ اور چار سالہ بچوں کے والد تھے اور اپنی بیوہ کو سوگوار چھوڑ کر شہید ہوئے۔
میجر عدنان شہید ایک پختون نوجوان تھے، جن کا تعلق راولپنڈی سے تھا۔ کیا ان جیسا خوبصورت کوئی مائی کا لال ہے؟
کیپٹن روح اللہ شہید کا تعلق بھی خیبرپختونخوا سے تھا۔
سپاہی تحسین اپنے نومولود بیٹے اور بیوہ کو چھوڑ کر اس ملک کی خاطر شہید ہوئے۔
میجر اسحاق شہید کا تعلق خوشاب سے تھا۔ وہ اپنے ایک سالہ بیٹے اور بیوہ کو چھوڑ کر شہید ہوئے۔
کیا یہ تمام جوان صرف تنخواہ کے لیے شہید ہوئے؟ وفاقی وزیر حنیف عباسی
😀शरीफ आदमी😀
*******************
आज का युग में शरीफ आदमी- वही है
जो समय पर टैक्स दे: यानी जेब खाली होती रहे, पर चेहरे पर शिकन न आए।
मुँह भी न खोले: यानी सिस्टम में चाहे जो चल रहा हो, चुपचाप सहन करे और कोई सवाल न पूछे।
आजकल ऑनलाइन फ्राडिया और स्कैमर शरीफ आदमी का जीना हराम किए हैं-कोई न कोई इनके फ़र्ज़ी फ़ोन कॉल में फँस ही जाते हैं!
क्या आप भी कभी इनके शिकार हुए हैं
******************************
جینا ہے تو شفیق مینگل کی طرح جیو وگرنہ سسکیاں تو اختر مینگل بھی لے رہا ہے
کئی گھنٹے BLA کے درندوں سے لڑا اُنہیں جہنم واصل کیا اور آج اپنے ساتھیوں کو بہادری سے کندھا دے رہا ہے
شفیق مینگل کی بہادری کو بھی سلام ھے
بی ایل اے نے 5 خودکش حملہ آوروں ساتھ اسکے گھر پر حملہ کیا یہ گھر پر موجود تھا دہشت گردوں کا مقابلہ کرتا رہا خود تو رب نے بچا لیا لیکن اسکی حفاظت کرنے والے لوگ جان کی بازی ہار گئے یہ ڈرا نہیں بلکہ اُنکے جنازے میں بھی شریک ھوا
#Balochistan
India has conveyed to Pakistan that it is ready to restore Indus Water Treaty and allow the natural flow of rivers.
◾ In return, Indian govt is seeking the reopening of Pakistani airspace for the Indian airlines without restrictions.
◾ Pakistan has kept its airspace closed to the Indian Airlines since last year's military conflict with India.
◾ This has caused millions of dollars of loss to Indian Airlines due to longer routes and additional operating costs.
Follow @SouthAsiaIndex for more on this latest development in South Asia.
🇹🇷🇮🇱🇺🇸 Trump might hand Turkey the F-35s Israel has spent years trying to block, and they're reportedly FURIOUS about it.
Defense analyst Pravin Sawhney walked me through why this is happening now, and it's bigger than just one jet deal.
Erdogan has positioned Turkey as a central player in the new security order forming across the Middle East and Central Asia.
The same framework Iran, Pakistan, Qatar, and Saudi are building without Washington or Israel at the table.
Sec. Rubio just visited 3 Gulf countries to reassure them: the UAE, Bahrain, and Kuwait. He skipped Saudi and Qatar entirely.
Sawhney's explanation: those two don't have a "problem" anymore. They've already made peace with where this is heading.
His verdict on Israel's position: "Israel can do very little without America."
Enjoy my latest convo with @PravinSawhney.
اسلام آباد: 23 جون 2026.
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی دوطرفہ ملاقات شروع.
ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک ہیں.
بعد ازاں پاکستان اور ایران کے مابین وفود کی سطح پر ملاقات ہوگی.
🚨لوکل گاڑیوں کی قیمت میں 13 لاکھ کمی ،
🚨جاپانی کاروں کی ڈیوٹی ختم اور قیمت آدھی ہونے والی ہے ،
🚨پی ٹی اے موبائل ٹیکس بھی ختم کرنے کا فیصلہ کرنے جارہی ہے ،
🚨سولر کی قیمتیں بھی کریش کرگئیں ،
🚨قدرت مہربان خوشخبریاں اب پاکستان کے دروازے پر دستک دے رہی ہیں۔
Alhamdulillah, the First High-Level Committee Meeting under the framework of the Islamabad Memorandum of Understanding has concluded successfully in Bürgenstock, Switzerland.
The discussions were held in a positive and constructive atmosphere and yielded encouraging progress, including agreement on a roadmap toward a final deal within 60 days, the establishment of a High-Level Committee to provide political oversight, and the commencement of further technical talks.
I commend the leadership of both the United States as well as Iran for their continued commitment to constructive engagement, and thank all brotherly and friendly countries for their valuable support in advancing this historic process.
In particular, I would like to express my gratitude to our brotherly country Qatar, for its critical support in creating the conditions necessary for these negotiations to move forward.
A word of thanks to the Swiss Government for their facilitation in hosting these talks.
I would like to pay special tribute to Field Marshal Asim Munir whose untiring efforts made these talks a success. His dedication, commitment and perseverance are indeed commendable without which there would have been no progress.
I would like to pay my warm compliments and heartfelt gratitude to Deputy Prime Minister Ishaq Dar, for his diplomatic efforts along with his team at the Foreign Office. I also deeply appreciate the hard work of Interior Minister Mohsin Naqvi who contributed immensely to the success of these talks.
Pakistan will continue to play its honest and sincere role in advancing dialogue and diplomacy towards a peaceful and lasting resolution.
This is how we Hindus celebrate our religious festivals in Pakistan. 🇵🇰🕉️
No Muslim is chanting "Allahu Akbar"seeing us.
No Muslim is offering their prayers seeing us.
And no Muslim is destroying our property because we're a minority.
Pakistan Zindabad 🇵🇰
چاچو اس کام میں چیتا ہے ۔ اور جب تک چاچو وزیراعظم ہے پاکستان امریکہ کے تعلقات کبھی خراب نہیں ہوں گے ۔ اور اسی کو بہترین سفارتکاری کہتے ہیں ۔ ٹرمپ بڑے بڑے لیڈرز عزت نیلام کررہا ہے لیکن پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کیلئے اس نے بھی ہمیشہ تعریف کی ہے
ہزارے کی اس اماں کو آج سے پچاس سال قبل کراچی لیاری سے اغ*واء کیا گیا تھا
انکو گھر میں پیار سے ڈوڈو کہہ کر پکارتے تھے،والد کا نام کالو خان مشہور تھا۔
اماں بتاتی ہے کہ انکی عمر دس سال تھی کراچی کے علاقے لیاری میں ایک گندے نالے پر انکا گھر تھا۔ چاکیواڑہ کا نام انکو یاد ہے۔
انکے گھر میں حمیدہ نامی ایک خاتون آئی اپنے ساتھ چاول لائی تھی۔ گھر میں کوئی نہیں تھا۔ میری بھابھی برتن دھونے میں مصروف تھی۔ خاتون چاول لائی میں نے کھائے، پھر مجھے اس نے کہا چلو بیٹا کھڈا مارکیٹ تمہارے ابو کی دوکان پر چلتے ہیں! میں ساتھ ساتھ گئی تو دو گلیوں بعد مجھے ایک گاڑی میں بٹھایا اور میں چاول کھانے کے بعد سے نیم بےہوش تھی۔
مجھے کراچی سے گھنٹوں دور لیکر گئے۔میں دن رات روتی تھی کہ گھر جاونگی وہ مجھے مارتے ڈراتے اور راتوں کو سلانے کے لئے دو دو نیند کی گولیاں کھلاتے۔ دس سال تک مجھے انہوں نے اپنے پاس رکھا مجھ سے دریا/سمندر کنارے مزدوری کروائے۔ میں کراچی میں تھی لیکن ہمارا اصل علاقہ ہزارہ ہے۔
میں مچھلی اور جھینگے کی بدبو میں بالکل برداشت نہیں کرسکتی تھی لیکن مجھ سے زبردستی انکی صفائی کام کرواتے تھے۔
دس سال بعد مجھے کسی اور جگہ بیچ دیا گیا۔پھر میری شادی ہوئی اور آج تک اپنوں کو یاد کرکے روتی رہتی ہوں۔
ڈوڈو نے اپنے والد کا نام نام کالو خان سے مشہور بتایا،والدہ گلاب جان،تین بھائی امین،شفیع اور جاوید تھے۔
ایک بہن تھی جسکو پیار سے جانے بولتے تھے۔
والد کالو خان کھڈا مارکیٹ میں مٹھائی کی ایک دوکان میں کام کرتے تھے۔مٹھائیوں کا کام جانتے تھے۔ مٹھائی کی دوکان ذاتی تھی یا کسی اور کی یاد نہیں۔
شاید انکا گھر چاکیواڑہ میں تھا۔
اماں کہتی ہے کہ ہم جب کراچی آرہے تھے تو مجھے یاد ہے ہزارے میں ہمارا گاؤں تھا۔(ہری پور کا نام بھی اماں نے لیا)۔ہم اپنے گھر سے پیدل چل کر بیڑ/ نامی ایک علاقے میں آتے تھے۔یہاں ہوٹل میں کھانا کھاکر بس میں کراچی کے لئے بیٹھ جاتے۔ بیڑ علاقے میں اماں کو لکڑی کا ایک پل یاد ہے۔ وہ پل ہم نے گوگل سے نکال کر دکھایا تو اماں کی آواز بند ہوگئی اور چہرے پر موبائل کی روشنی سے آنسوؤں کی لڑی چمکتی نظر آئی۔
کراچی چاکیواڑہ یا اطراف میں نالے پر اگر رہائش تھی تو وہ تمام گھر شاید سرکار نے خالی کروادئیے ہیں۔بیڑ میں انکا خاندان ملنا ممکن ہے۔
ماموں کا نام علی الزمان تھا اور ان کے بیٹوں کے نام فرمان،زعفران ہیں۔
چچا کا نام خانو تھا۔ خانو کے بیٹے کا نام عظیم اور مسکین ہے۔
بھانجے کا نام نواز، مشتاق اور ریاض۔۔
لیاری میں نالے کے پاس انکی پھوپھی بھی رہتی تھی۔جنکا نام زرینہ تھا۔ زرینہ کے دو بیٹے تھے ممتاز اور سلیم۔ ممتاز چونے کے کھلونے بناکر کھڈا مارکیٹ میں بیچتا تھا۔
اماں کو جب بیڑ میں لکڑی کا پل موبائل میں دکھایا تو بیٹے سے کہنے لگی یہ تصویر اپنے موبائل میں رکھو میں صبح شام دیکھتی رہونگی میرے دل تو سکون ملتا رہےگا۔
آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ خدارا ماں جی کو اپنوں سے ملانے میں ہمارا ساتھ دیں۔انکے گاؤں یا کراچی سے ضرور انکا خاندان مل سکتا ہے۔آپ کا ایک شئیر آپکو بےشمار دعاؤں کا حقدار بناسکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
+923162529829
21 june 2026
#waliullahmaroof
🇵🇰 ایک امریکی ٹریول انفلوئنسر ٹالیا (Talia) نے پاکستان کی مہمان نوازی کی تعریف کرتے ہوئے کہا:
"مجھے پاکستان میں جتنی محبت اور خیال ملا، ایسا تجربہ مجھے پہلے کبھی نہیں ہوا۔"
ان کا یہ بیان سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہا ہے۔