ن لیگ پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی والے بھائیوں کو پرخلوص مشورہ ہے ۔۔۔
کہ آپ لوگ کب تک اقتدار کے حصول کے لیے کمپرومائز کی سیاست کریں گے، ایک ٹولہ ہٹنے کے بعد نہتی قوم پر دوسرا ٹولہ ملسط ہو جاتا ہے۔
خدا را اس ظالمانہ سسٹم سے قوم کی جان چھڑاؤ ۔
@PTIofficial@pmln_org@MediaCellPPP
پشاور، مفتی محمود مرکز
19 ستمبر 2026
جےیوآئی کی مرکزی مجلس عمومی کا دو روزہ اہم اجلاس آج پشاور میں شروع ہوگیا ۔ترجمان جے یو آئی
اجلاس کی صدارت جےیوآئی سربراہ مول��نا فضل الرحمان کررہے ہیں۔اسلم غوری
اجلاس میں مرکزی و صوبائی قائدین سمیت ایک ہزار سے زائد اراکین شریک ہیں۔ترجمان جےیوآئی
اجلاس میں انتظامی یونٹس اور نئے صوبوں کے قیام کی باز گشت پر ب��ث ہو رہی ہے ۔اسلم غوری
آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لیے صوبائی جماعتوں کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔ترجمان جےیوآئی
اجلاس میں ملک میں امن و امان کی تشویشناک صورتحال پر غوروخوض ہو گا۔اسلم غوری
اجلاس میں ملکی و بین الاقوامی صورتحال کا جائزہ بھی لے گا۔ ترجمان جےیوآئی
اجلاس میں آئندہ کی سیاسی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ترجمان جےیوآئی
{🇵🇰 🇸🇦 🇹🇷 🇲🇦 🇯🇴 🇰🇼 🇮🇶 🇶🇦}
ایک امت ایک صدا ۔۔۔۔۔۔۔ لاالہ الااللہ ✌️
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے
نیل کے ساحل سے لے کر تا بخاک کاشغر
(علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ)
28 ویں ترمیم ۔۔۔۔ کا سب سے بڑا نقصان 👇
پاکستان میں صوبوں کی تقسیم اگر ہوئی تو یہ ایک سیا دور کا آغاز ہوکا، اور بچی کچی لنگڑی لولی جمہوریت کا بھی جنازہ نکل جائے گا ۔
#مولانا_شان_پاکستان#مولانا_کا_پاکستان
الحمدللہ! گزشتہ دنوں میرا X (Twitter) اکاؤنٹ ہیک/میرے کنٹرول سے باہر ہوگیا تھا، اب الحمدللہ دوبارہ بحال ہوگیا ہے۔
جمعیت کے تمام احباب سے گزارش ہے کہ کمنٹ، لائک اور ری پوسٹ کرکے تعاون فرمائیں، تاکہ اکاؤنٹ دوبارہ ایکٹو ہو جائے اور پوسٹس زیادہ لوگوں تک پہنچیں۔ ❤️
#JUI#JUIF#جمعیت
معاہدہ یا سازش؟؟؟
گزشتہ روز مکہ مکرمہ میں پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ نے مشترکہ دفاعی معاہدہ کیا ہے، جو کہ ملت اسلامیہ کے لیے ایک خوش آئند بات ہے۔
لیکن اگر معاہدہ کا مقصد صرف مشرق وسطی میں موجود امریکی اڈوں کو بچانا ہے تو پھر یوں کہوں گا کہ معاہدہ بہانہ امریکہ کو بچانا ہے ۔
الحمد للّٰہ
اللہ تعالیٰ اس اتحاد کو قائم و دائم رکھے اور اسے عالم اسلام کے لئے نفع بخش بنائے
تاریخ ساز لمحہ، تاریخ ساز کامیابی
پاکستان ہمیشہ پائندہ باد 🇵🇰
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ