قسم سے ہمیں تو وہ پھدو بارہ جماعت پاس ملے ہیں کہ انڈیا بھی ایسے فالس فلیگ آپریشن بنانے اور بالی وڈ کی فلمیں بنانے میں ناکام ہے ان کے سامنے۔۔۔۔۔۔
اخے پارٹی جھنڈا لے کر جی ایچ کیو جا رہا تھا 🤣
مال روڈ راولپنڈی میں فائرنگ کا واقعہ ،سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرکے فائرنگ کرنے والے ملزم کوموقع پر ہلاک کر دیا جس کی شناخت ضلع خیبر کے رہائشی محمد حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزم کے قبضے سے پی ٹی آئی کے پارٹی پرچم، اسلحہ، گولیاں اور اہم دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔ واقعے کے محرکات اور ممکنہ روابط جاننے کے لیے تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے۔👇👇
The terrorist killed in the Mall Road Rawalpindi shooting, Muhammad Hussain, was an active PTI worker operating on instructions from party leadership. Sources report he repeatedly targeted security forces with gunfire, incited violence, and led stone-pelting during sit-ins.
@Markhorr313 کُتے کا پُتر جھوٹا
مکار
مجیب نے الیکشن جیتا سارے بنگالی غدار بن گئے
پھر بلوچ غدار
پھر سندھی غدار
پھر مہاجر غدار
پھر پٹھان اسلام کے سپاہی غدار
اب کشمیری غدار
اور آخر میں پنجابی بھی غدار
اصل غدار یہ جرنیل ہیں ساری عمر ملک لوٹتے رہتے ہیں ریٹائرمنٹ کے اگلے ہی دن مغرب جا بستے ہیں
صبح تقریباً 11:15 بجے مال روڈ (فلیش مین ہوٹل کے قریب) پر سیکیورٹی فورسز کی ایک پیٹرولنگ ٹیم معمول کے مطابق گشت کر رہی تھی۔ اچانک ایک مسلح شخص نے ان پر پستول سے فائرنگ شروع کر دی۔ اس فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔
سیکیورٹی فورسز نے فوری جوابی کارروائی کی اور حملہ آور کو موقع پر ہی ہلاک کر دیا۔
ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت محمد حسین (والد کا نام محمد باز) کے طور پر ہوئی۔ وہ ضلع خیبر کا رہائشی تھا۔
ہلاک دہشتگرد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا سرگرم کارکن/رکن تھا۔
اس کے قبضے سے
پی ٹی آئی کا پارٹی پرچم
اسلحہ اور گولیاں
کچھ اہم دستاویزات
برآمد ہوئے۔
اس کے موبائل فون اور دیگر سامان سے بھی مزید شواہد ملے ہیں، جن کے مطابق وہ پارٹی کی قیادت سے رابطے میں رہتا تھا۔ ماضی میں بھی احتجاجوں میں اشتعال انگیزی، پتھراؤ اور فائرنگ جیسی سرگرمیوں میں بھی ملوث رہا تھا۔
مزید تحقیقات جاری ہیں۔
نفرت یہاں تک اگئی ہے کہ تحریک انصاف کا جھنڈا پکڑنے والے کو گولی مار کر دہشت گرد بتا دیا گیا ہے
اللہ تعالی رحم کرے پاکستان پر🤲🏻
چھٹے سیکنڈ میں عمران خان کی فوٹو بطور خاص بلر کردی
فوج نے ایک اور فالس فلیگ کر کے دوسرا ظلے شاہ بھی شہید کر دیا ہے۔ جرنیل اب جانور بن چکے ہیں۔ یہ ایک خاموش پیغام دے رہے ہیں کہ ہم عمران خان کے ساتھ جو بھی کر دیں کوئی ہمارے چکلے کے قریب سے گزرنے کی بھی کوشش نا کرے، ورنہ گولی مار کر دہشت گرد قرار دے دیا جائے گا
بانی پی ٹی آئی کو پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ نے جرائم ثابت ہونے پر آئین و قانون کے مطابق سزائیں دی ہیں۔
بانی کی رہائی سمیت تمام مقدمات کا فیصلہ عدالتوں نے کرنا ہے۔
اگر کوئی سمجھتا ہے کہ سڑکوں پر انتشار کے زریعے ریاست کو بلیک میل کیا جاسکتا ہے تو یہ اس کی غلط فہمی ہے۔
پاکستان میں انتشار پھیلانے کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جائے گی۔
راولپنڈی میں فلیش مین ہوٹل مال روڈ پر پی ٹی آئی کے ایک ورکر کی جانب سے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ ۔۔۔ سیکورٹی فورسز کی فوری جوابی کاروائی۔ ملزم ہلاک۔ ملزم کی شناخت محمد حسین کے نام سے ہوئی ہے جو خیبر کا رہائشی اور PTI کا سرگرم کارکن ہے۔ ملزم کے پاس سے پی ٹی آئی کا جھنڈا، اسلحہ، گولیاں، چند دستاویزات بھی ملیں۔
مزید تفصیل کے مطابق :
جنرل ہیڈ کوارٹرز (GHQ) راولپنڈی میں مسلحہ شخص کے داخلے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
کراس فائرنگ میں آرمی جوان شہید جبکہ دو زخمی
زخمی سپاہیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
حملہ آور کو بھی ہلاک کر دیا گیا
وقوعہ کے بعد تھانہ کینٹ کی حدود میں سکیورٹی سخت کر دی گئی
سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مال روڈ راولپنڈی میں فائرنگ کرنے والے ملزم کو ہلاک کردیا
ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت ضلع خیبر کے رہائشی محمد حسین کے نا م سے ہوئی ہے جو پی ٹی آئی کا سرگرم رکن تھا
ملزم پی ٹی آئی کا سرگرم نکلا
ملزم محمد حسین کے قبضے سے پارٹی پرچم ، اسلحہ، گولیاں اور اہم دستاویزات بھی برآمد ہوئی ہیں
مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں