اب دنیا میں اچھی عزت افزائی ہورہی آج کے فیصلے کو لیکر
انٹرنیشنل میڈیا الجزیرہ بھی بول پڑا عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو انتقامی سیاست کا نشانہ بنایا جارہا ہے
Admin
آزاد کشمیر میں حالات انتہائی خراب ہے!!
ملک پاکستان ہر قابض زہنی مریض نے کشمیر میں پھر سے خون کی ہولی کھیلی!!
کشمیر کو شہ رگ کہنے والوں نے کشمیر کو لہو لہان کر دیا 💔
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے 😢
لوگوں نے پاکستان کے لیے اور پاکستان تحریک انصاف کے لیے وہ قربانیاں دی ہیں جو ان پر واجب نہیں تھیں ۔۔۔۔سلام ہے ان سب لوگوں پر کیوں حق کے ساتھ کھڑے رہے
جھوٹ جتنا بھی بولا جائے اس نے اتنی دیر ہی چلنا ہوتا ہے، جتنی دیر تک لوگوں کو حقیقت پتہ نہیں چلتی-
پہلے وقتوں میں جھوٹ کو بکاؤ میڈیا کے ذریعے برسوں تک پھیلا لیا جاتا تھا، اب کوئی پروپیگنڈہ زیادہ دیر تک نہیں چلتا، کیونکہ لوگ سوال پوچھتے ہیں-
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
عمران خان نے اپنی زندگی میں شہرت بھی دیکھی، دولت بھی دیکھی، عالمی عزت بھی دیکھی، اور دنیا کے طاقتور ترین لوگوں کی محفلوں میں بھی وقت گزارا۔ ایسی زندگی کا خواب بہت سے لوگ دیکھتے ہیں نصیب بہت کم لوگوں کو ہوتا ہے ،عمران خان نے وہ سب کچھ حاصل کرنے کے بعد انہوں نے ایک ایسا راستہ اختیار کیا جس میں آزمائشیں، مشکلات اور قید بھی شامل ہو گئیں۔
آج عمران خان سخت حالات سے گزر رہے ہیں۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر مشکل وقت میں ہر انسان کے لیے دعا کی جا سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مشکلات آسان فرمائے، انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے اور جو بھی ان کے حق میں بہتر ہو، وہی فیصلہ فرمائے۔ آمین۔
@ImranKhanPTI
سردار عمر نذیر کے بھائی عثمان نذیر سمیت 11 کشمیریوں کی پاکستانی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں شہادت ہوچکی ہے۔ شہادتوں کی تعداد اس سے کئی زیادہ رپورٹ کی جارہی ہے۔ تفصیلات لائیو سٹریم میں۔۔۔
راولاکوٹ میں آج پاکستان سے آئی ہوئی قابض اور جابر فوج نے ان 9 معصوم شہریوں کو گولی مار کر بے دردی سے قتل کیا۔
اب آزاد کشمیر آزاد نہیں رہا۔ یہ بھی اب مقبوضہ کشمیر بن گیا ہے۔
کشمیر کو بھارتی اور پاکستانی قبضے سے آزاد ہونا ہوگا۔
اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں