2014 دھرنے میں گرفتاری، اڈیالہ جیل کی صوبتیں، انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشیاں،ہتھکڑیاں،بیڑیاں اور بکتربند گاڑیاں۔مجھ جیسے سیکنڑوں کارکنان کے خون پسینے سے @PTIofficial کی حکومت بنی،یہ سازشیں اور یہ جتھے @ImranKhanPTI کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے،اللہ نگہبان ہے۔ @SaifullahNyazee
آزادکشمیر میں غیرقانونی طور پر جعلی ڈومیسائل جاری کرنے کے خلاف
ریاست جموں کشمیر کے باشندے اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے کام کرنے سے پرہیز کری
منقسم ریاست جموں کشمیر کے تمام حصوں میں قید سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلیے سوشل میڈیا پہ آزادی پسندوں کے ساتھ ملکر ایک مہم چلائی جائے گی۔
آئے سب ملکر انسانی آزادی کی بات کریں
Hashtag:
👇👇
#ReleasePoliticalPrisonersJK
Independence